حکومت سندھ کا نارکوٹکس کنٹرول یونٹ کوفعال کرنےکافیصلہ آئندہ ہفتےمنشیات فروشوں کےخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا، شرجیل میمن
این اے 81 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگ کو قومی اسمبلی کی ایک اور سیٹ مل گئی پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار بلال اعجاز کی کامیابی کو اظہر قیوم ناہرہ نے چیلنج کیا تھا
عدالت کا نورالحق قادری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری سعودی عرب جائیں گے، وکیل
پاکستان زین قریشی قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے پارلیمانی لیڈر نامزد زین قریشی کو پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کے حوالے سے درخواست دے دی گئی
پاکستان کے پی کے حکومت کا بلین ٹری پلس منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ کا متعلقہ حکام کو ہوم ورک مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان فیصل مسجد میں اعتکاف کی مقرر کی گئی 5 ہزار روپے فیس ختم کرنے کا حکم صدر جامعہ نے فیس کا سخت نوٹس لے لیا
پاکستان سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں، ’سپریم کورٹ سے ریلیف مل جائے گا‘ 'پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار، آصف زرداری حل نکال سکتے ہیں'
پاکستان کے ایف سی مصنوعات کے خلاف قرار داد منظور، برانچ بند کروا دی گئی کے ایف سی کو مئیر مردان حمایت اللہ مایار نے تالا لگایا
پاکستان رواں کا پہلا پولیو کیس بلوچستان میں رپورٹ 3 سال بعد بلوچستان میں پولیو کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے
پاکستان راولپنڈی کے سستا بازار میں لگی خوفناک آگ بجھا دی گئی، 30 سے زائد اسٹال خاکستر ایک کروڑ روپے سے زائد کا نقصان
پاکستان گورنر سندھ اور عاصم حسین کا ایان اور انابیہ کےتعلیمی اخراجات اٹھانےکا اعلان بچوں کی کفالت اور تعلیمی اخراجات برداشت کئے جائیں گے
پاکستان ’سگریٹ پر ٹیکس میں اضافے سے پاکستان 17 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل کر سکتا ہے‘ 31.9 ملین بالغ افراد تمباکو کا استعمال کرتے ہیں، سی ٹی ایف کے
پاکستان مخصوص نشتوں میں پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، بیرسٹر گوہر ہم ریزرو سیٹوں کے معاملے پر سپریم کورٹ جائیں گے، عمر ایوب
پاکستان بلوچستان میں کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں، سرفراز بگٹی اتحادی جماعتوں سے مشاورت کر کے جلد کابینہ بنائیں گے، سرفراز بگٹی
پاکستان لاہور میں ایک کروڑ 58 لاکھ کے سونے کی ڈکیتی شیخوپورہ میں ڈاکو 10 لاکھ ، کراچی میں خاتون ڈکیت ساتھی سمیت شہری سے7 لاکھ روپے لےاُڑی
پاکستان الیکشن کمیشن کی سکندر سلطان راجہ کو کینیڈا میں سفیر لگائے جانے کی تردید حکومت نےچیف الیکشن کمشنرکوکوئی آفرنہیں کی، الیکشن کمیشن
پاکستان لاہورمیں 22 لاکھ وہیکلز ای چالان نادہندہ نکلیں خلاف ورزی کرنے والی وہیکلز کے ذمے 3 ارب روپے واجب الادا ہیں
پاکستان پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑے کئی کور کمیٹی ارکان اجلاس ادھورا چھوڑ کر چلے گئے
پاکستان گھر سے آفس جانے کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال، مریم نواز کی تردید مریم نواز جاتی امراء سے بذریعہ ہیلی کاپٹر گورنر ہاؤس پہنچیں، ذرائع
پاکستان سینیٹ ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے 4، ن لیگ اور جے یو آئی کا ایک ایک سینیٹر منتخب اسلام آباد کی نشست پر یوسف رضا گیلانی 204 ووٹ لے کر کامیاب
پاکستان ضمنی انتخابات: پیپلزپارٹی کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں سے درخواستیں طلب ضمنی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند 16 مارچ تک درخواستیں ارسال کریں ،نیربخاری
پاکستان کیا پی ٹی اے کسی ایجنسی کو کوئی سہولت فراہم کر رہی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ وفاقی حکومت کہہ رہی ہے کسی کو آڈیو ریکارڈنگ کی اجازت نہیں دی، جسٹس بابر ستار
پاکستان وزیراعظم نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا سندھ حکومت کے اعتراضات پر چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹس واپس لیا گیا
پاکستان چوہدری پرویز الہیٰ نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا پرویز الہی نے کمرہ عدالت میں ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیے
پاکستان احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے عدالت نے پاناما ریفرنسز میں دونوں ملزموں کے اشتہاری ہونے کا اسٹیٹس بھی تبدیل کردیا
پاکستان پنجاب کی بڑی رابطہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کیلئے 6 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر وزیراعلیٰ پنجاب نے اسکول ایجوکیشن کونسل کی تشکیل نوکی منظوری دے دی
پاکستان امیر بالاج ٹیپو قتل کیس: فائرنگ کی ایک اور فوٹیج سامنے آگئی بالاج پر فائرنگ کرنے والا ملزم مظفر ہارون کو اپنے ساتھ لے کر آیا تھا
پاکستان گزشتہ روز ملنے والے ایان، انابیہ اور ان کی خالہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم عدالت نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جارہی کردیا۔
پاکستان فواد چوہدری کی درخواست پر لاہورہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ کےسربراہ کی معذرت 2 رکنی بینچ نے درخواست چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو بھجوادی
پاکستان فزکس کے پرچے میں علی ظفر کے گیت والی وڈیو پھر وائرل بہار میں بھی امتحانی پرچوں میں فلمی گیتوں سمیت اوٹ پٹانگ باتیں لکھنے کی روایت رہی ہے.
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں ہمارے پاس خیبرپختونخوا کی حد تک کیس سننے کا اختیار ہے، عدالت عالیہ
پاکستان سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کا پنجاب کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان میاں اسلم اقبال نے پارٹی قیادت کی مشاورت سے امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کیا
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان سے جیل میں ملاقات کا میکنزم طے کرنے کا حکم دونو فریق بیٹھ کر ایک میکنزم بنائیں اور آگاہ کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان یورپین یونین کے ساتھ جی ایس پی پلس پروگرام بہت اہم ہے، ترجمان دفتر خارجہ بھارت کاحالیہ میزائل ٹیسٹنگ تجربہ پری نوٹیفکیشن معاہدے کی خلاف ورزی ہے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان کراچی: والدہ نے گمشدگی کے بعد مل جانے والے بھائی بہن کے بیان کی تردید کردی کیس میں نئی پیشرفت، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
پاکستان ملک میں کاریں تیار کرنے والے اداروں کو دھچکا استعمال شدہ کاروں کی درآمد بڑھنے سے مقامی کاروں کی فروخت گرگئی۔
پاکستان سرکاری افسر کی چیئرمین ارسا تعیناتی پر سندھ کا شدید ردعمل ، وزیراعظم فیصلہ واپس لینے کو تیار چیئرمین ارسا صوبوں اور وفاق کے نمائندوں کے اوپر ہوں گے، وسیع اختیارات بھی تفویض
پاکستان طویل القامت نصیر سومرو کی حالت اچانک بگڑگئی کراچی کے نجی اسپتال میں داخل، بھانجے کی اپیل پر صوبائی وزیر کی اسپتال آمد 2 لاکھ کا چیک دیا
پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان،1015 پوائنٹس کا اضافہ انڈیکس 64 ہزار 740 پوائنٹس تک جا پہنچا، آئی ایم ایف کے وفد کی آمد سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ گیا۔
پاکستان ’ن لیگ کے اتحادی نہیں رہے، چیئرمین ارسا کی تقرری کا معاملہ قومی اسمبلی میں لیکرجانا چاہیئے‘ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
پاکستان روپیہ آج بھی مستحکم، امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی
پاکستان حسن اور حسین نواز آج احتساب عدالت میں خود کو سرینڈر کریں گے دونوں 12 مارچ کو پاکستان واپس پہنچے، عدالت نے اشتہاری کا اسٹیٹس ختم کردیا تھا
پاکستان کراچی: تاجر کے اغواء اور ڈکیتی میں ملوث ایس ایچ اور اور اہلکار زیرحراست ایک کروڑ 18 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث ہونے پر ایس ایچ او ک برطرف کردیا گیا۔