بلاول وزیر اعظم بننے کیلئے بہترین امیدوار ہیں، ن لیگ کو سپورٹ نہیں کر رہا، چوہدری سرور ہم کسی کے لاڈلے نہیں بننا چاہتے، بس الیکشن چاہتے ہیں، چیف آرگنائزر ق لیگ
عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا
کوٹ لکھپت جیل : ایک دن میں 3 قیدی جاں بحق جاں بحق قیدیوں کی عمریں 24 سے 40 سال کے درمیان ہیں، جیل حکام
پاکستان اس وقت الیکشن کا التوا جمہوریت کیلئے خطرہ ہے، مزاحمت کریں گے، شہباز شریف عوام 8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر نواز شریف کو وزیراعظم بنائیں گے، مریم نواز
پاکستان عدالت میں عدم پیشی پر ملک ریاض اور بیٹے کی جائیداد ضبط ضبط کی گئی جائیداد میں بینک اکاؤنٹ، اراضی ، گاڑیاں اور ٹریکٹر شامل ہیں
پاکستان پاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک ڈاؤن، صارفین پریشان، پی ٹی اے نے وضاحت کردی انٹرنیٹ میں تعطل تکنیکی خرابی سے آیا، مکمل طور پر بحال کر دیا گیا، اتھارٹی
پاکستان لوگوں کو تھانہ کچہری کی سیاست سے نجات دلاؤں گا، جہانگیرترین ظلم و جبر کرنے والوں کی ایسی تیسی کر دیں گے، سربراہ آئی پی پی
پاکستان پارٹی سے نکالے جانے پر سردار مہتاب عباسی کا رد عمل سامنے آگیا جنرل سیکرٹری ن لیگ احسن اقبال نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا
پاکستان 31 جنوری تک پنجاب کے اسکولوں کے اوقات کار کیا ہونگے، حکومت کا اہم فیصلہ حکومت نے اسموگ اور شدید سردی کے پیش نظر فیصلہ کیا
پاکستان پشاور: آزاد امیدوار کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، 2 افراد زخمی آزاد امیدوار کے مخالف فریق ملک شیر کے ساتھیوں نے فائرنگ کی، پولیس
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس : 2 گواہوں کے بیانات قلمبند، ایک پر جرح مکمل، عمران خان عدالت میں پیش دبئی سے آئے گواہ کے بیان پر جرح مکمل کی گئی
پاکستان کراچی : رحمان آباد میں مکانات مسمار کرنے کی کوشش کے دوران ہنگامہ آرائی ایس ایچ او گلبرگ زخمی، اسپتال منتقل، پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان چین کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا دونوں ممالک میں دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا، ذرائع
پاکستان نوازشریف آئی جے آئی والی سیاست کر رہے ہیں، شیر کا راستہ تیر روک سکتا ہے، بلاول مخالفین خلائی مخلوق سے امید لگائے ہوئے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان ماضی میں سپریم جوڈیشل کونسل کام نمٹاتی تو اتنی شکایات جمع نہ ہوتیں ، چیف جسٹس جو ادارے وفاق کے تابع ہیں ان پرمعلومات فراہم کرنا لازم ہے، چیف جسٹس
پاکستان ایم کیو ایم اور جی ڈی اے میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولا طے پا گیا آج ہونے والی پریس کانفرنس میں اہم اعلانات متوقع
پاکستان سندھ ہائیکورٹ کا قیدیوں کے بیانات ویڈیو لنک پر ریکارڈ کرانے کے انتظامات کا حکم آئی جی جیل خانہ جات کو قیدیوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کے انتظامات کی ہدایت
پاکستان عمران خان پر 18 کروڑ خرچ کرنے والے سے ٹکٹ واپس لے کر دوسرے امیدوار کو دیدیا گیا افتخار گھمن کو عمران خان کی ذاتی ہدایات پر ٹکٹ جاری کیا گیا تھا لیکن پھر ان کا ٹکٹ تبدیل کر دیا گیا، رپورٹ
پاکستان خیبرپختونخوا کا واحد ضلع جہاں پہلی بار 5 خواتین امیدوار انتخابی میدان میں ہیں سیاست ایک بہت ہی خوبصورت کرئیر ہے، جس میں عورت کی زیادہ ضرورت ہے، معراج ہمایوں
پاکستان اسپیکر نے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ میں 300 خلاف ضابطہ ترقیوں کا نوٹس لے لیا الیکشن سے قبل پنجاب اسمبلی کے 300 افسران و ملازمین کو غیرقانونی ترقیاں دی گئیں، رپورٹ
پاکستان جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا جج محمد بشیر ان دنوں اڈیالہ جیل میں عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں۔
پاکستان کراچی: پڑوسی ملک کی ’زینبیون بریگیڈ‘ کا دہشتگرد گرفتار ملزم کا تعلق پڑوسی ملک سے ہے جو ہائی ویلیو ٹارگٹ کی ریکی کرتا تھا، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان یہودی مصنوعات کے بائیکاٹ اور پاکستانی مصنوعات کے فروغ کیلئے ’میرا برانڈ پاکستان‘ نمائش میرا برانڈ پاکستان کا مقصد اپنی پراڈکٹ کو پروموٹ کرنا ہے، حافظ نعیم
پاکستان سچ کو پنپنے دیا ہوتا تو پاکستان دولخت نہ ہوتا، جسٹس اطہر من اللہ جج تنقید کا اثر لے تو یہ حلف کی خلاف ورزی ہے، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان ڈرائیونگ لائسنس فیس میں اضافہ عدالت میں چیلنج نگران حکومت کے پاس اضافی ٹیکسز لگا کر قیمتوں میں اضافے کا اختیار نہیں، درخواست
پاکستان ورچوئل رجسٹریشن: پنجاب میں گاڑی کے کاغذات موبائل فون میں محفوظ رکھنے کی سہولت عوام کی سہولت کیلئے لاہور میں ’’ایکسائز آپ کی دہلیز پر‘‘ سروس کا آغاز
پاکستان کشیدگی کے دوران بھی ایران سے تجارت جاری رہی پاکستان نے کاروباری برادری کا وفد چا بہار سے واپس بلایا، حملوں سے قبل پہنچنے پر بھی خیر مقدم نہیں ہوا، فدا حسین دشتی
پاکستان مریم اورنگزیب کو دیکھ کر ’چور چور‘ کے نعرے لگانے والا وکیل گرفتار وکیل عتیق الرحمٰن سانحہ نو مئی کے مقدمات میں بطور ملزم پیشی کے لیے آیا تھا۔
پاکستان کراچی: عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملے کیلئے 5 خودکش بمبار کراچی لانے والا ملزم گرفتار ملزم کراچی میں دوبارہ دہشت گردی کا نیٹ ورک منظم کرنے آیا تھا، ترجمان رینجرز
پاکستان لاہور: این اے 117 میں دلچسپ صورتحال، علاقہ مکین انتخابی امیدواروں پر ٹوٹ پڑنے کو تیار این اے 117 میں کون کون امیدوار ہیں؟
پاکستان مریم اورنگزیب سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ آئی پی پی سے سیاسی اتحاد کیا ہے، ٹکٹیں نہیں دیں، مریم اورنگزیب
پاکستان گھوٹکی: مسلح قبائلی تصادم میں 6 افراد جاں بحق واقعہ دو قبائل کے درمیان تصادم کا شاخسانہ ہے، پولیس
پاکستان ممنوعہ بور لائسنس: چیف جسٹس نے پہلا ازخود نوٹس لے لیا سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامے میں کئی سوالات اٹھ تے ہوئے نوٹسز جاری کردئے
پاکستان پاکستان میں الیکشن کے رنگ پھیکے پڑ گئے، عرب ٹی وی 'یہ ایک تہوار ہوا کرتا تھا۔ لیکن اب، بہت خاموشی ہے'
پاکستان سردیوں میں چھتری تلے بشریٰ بی بی کی عدالت آمد، سوالات اٹھنے لگے بشریٰ بی بی کو چھاؤں میں چھتری تلے گھومتے دیکھ کر لوگوں نے سوالات اٹھا دیے
پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر مبینہ پیٹرول بم حملہ، الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا، مقدمہ درج دروازے پر لگے بینرز اور پینا فلیکس سمیت دیگر اشیا جل کر راکھ ہوگئیں
پاکستان سرگودھا میں امیدوار کے انتقال پر 2حلقوں میں انتخابات ملتوی چیف الیکشن کمشنر نوٹس لیں، حلقوں میں الیکشن ملتوی کرنے کی سازش ہے، ذوالفقار علی، محسن شاہنواز
پاکستان لیگی سیاستدانوں کو پولنگ کے دن اپنے بچوں پر نظر رکھنے کی ہدایت نئی نسل چار سالوں میں غلط راہ پر چل پڑی ہے ان کو لائن پر لانا ہے، لیگی رہنما
پاکستان خان پور: جنگلات میں لگی آگ آبادی کی طرف بڑھنے لگی یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ خان پور کے جنگلات میں آگ لگی ہو