عمران خان کے خطاب کیلئے دوسری بار مصنوعی ذہانت کا استعمال عمران خان کا پیغام یوٹیوب پر ہونے والے کنونشن کے اختتام پر چلایا گیا، پی ٹی آئی
ایم کیو ایم پاکستان انتخابات کا بائیکاٹ کردے گی، ناصر حسین اعظم خان نے بیان تبدیل کردیا، بانی پی ٹی آئی الیکشن پر مذاکرات چاہتے ہیں، علی ظفر
ن لیگ کا این اے 119لاہور میں پارٹی کیلئے بڑا بریک تھرو ملنے کا دعویٰ پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر مہر محمد وسیم ، مریم نواز کے حق میں دستبردار ہوگئے، ن لیگ کا دعویٰ
پاکستان 8سال بعد ایم کیو ایم کا کراچی میں بڑا جلسہ: آج نکاح ہوا، 8 فروری کو ولیمہ کھائیں گے، فاروق ستار کراچی کے عوام نے آج ہی اپنے فیصلے پر مہر لگا دی، خالد مقبول صدیقی
پاکستان 8 فروری کو عوام جماعت اسلامی کو ووٹ دیں، سراج الحق جماعت اسلامی کامیاب ہوکر غیر ترقیاتی اخراجات کا خاتمہ کرے گی، سراج الحق
پاکستان نارتھ ناظم آباد میں جھگڑے کا مقدمہ ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان کیخلاف درج کرلیا، پولیس مکا چوک کے قریب دوسرے جھگڑے کا مقدمہ پی ٹی آئی امیدوار کی مدعیت میں درج کیا، پولیس
پاکستان پیپلزپارٹی کو مجھ سے جدا نہیں کیا جاسکتا، اعتزاز احسن پارٹی میری فیملی ہے اور میرے خون میں گردش کرتی ہے، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان مہنگائی کے ساتھ ملک کو کامیابی کے ساتھ نہیں چلایا جاسکتا، جہانگیر ترین حلقے کے مسئلوں کو حل کرنا میرا مقصد ہے، سربراہ آئی پی پی
پاکستان 8 فروری کو ووٹ صرف نوازشریف اور شیر کو ملےگا، مریم نواز بانی پی ٹی آئی نے معیشت کو تباہ کردیا، حمزہ شہباز
پاکستان غیر جمہوری شخص کو ملک پر مسلط کیا وہ فرح گوگی اور پنکی پیرنی کو لایا، رانا ثناء 2017 میں سازش ہوئی تھی جس میں اسٹیبلشمنٹ بھی شامل تھی، رہنماء ن لیگ
پاکستان جماعت اسلامی کا ’کے الیکٹرک‘ کو مزید لائسنس دینے پر عدالت جانے کا اعلان ڈسٹری بیوشن کے لیے کے الیکٹرک کی کوئی ضرورت نہیں ہے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان مخالفین کی بہن بیٹیوں کو جیل میں ڈالنا سیاست نہیں، بلاول کبھی شوباز تو کبھی وسیم اکرم پلس، ووٹ کی عزت کے دعویدار نظریہ چھوڑ چکے، لاہور میں جلسہ
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی افغانستان میں مدرسے کی دستار بندی تقریب میں شرکت تقریب کنڑ میں موجود مدرسہ دارالحجراوالجہاد اور جامعہ منبہ الاسلام میں ہوئی
پاکستان مقتدر حلقے ہمیں ایسی جگہ نہ لے جائیں جہاں سے واپسی ممکن نہ ہو، بیرسٹر گوہر اگر سرکار، عدلیہ اور الیکشن کمیشن آسانی پیدا کریں گے تو آگے بڑھ سکیں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان شوہر کے ناجائز تعلق کا شک، بیوی نے کزن کا بیٹا زندہ درگور کردیا مقدس نے بچے کاشان کو اغواء کیا اور اپنے شوہر کو مجبور کیا کہ میرا ساتھ دو، پولیس
پاکستان ایم کیو ایم کا نواز لیگ سے بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولہ طے پاگیا ن لیگ کو کون سے حلقے دیے جائیں گے؟
پاکستان نواز لیگ نے کون سے قومی حلقوں سے امیدوار کھڑے نہیں کیے اور کیوں؟ سیٹ ایڈجسٹمنٹ، سیاسی رقابت یا ہارنے کا ڈر؟
پاکستان نواز لیگ نے قومی اسمبلی کے 53 حلقے خالی چھوڑ دیے، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ میں امیدواروں کی جیت کے لیے دعا گو ہوں۔
پاکستان کراچی: شادی سے ایک روز قبل نوجوان قتل، گھر ماتم کدہ بن گیا 'دلہن کے گھر سے واپس آئے تو اسامہ گھر پر موجود نہیں تھا، پھر اس کی لاش ملی'
پاکستان بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ڈالنے کی خواہش ن لیگ کی تھی، سعید غنی سعید غنی کی ایم کیو ایم اور ن لیگ پر کڑی تنقید
پاکستان کسٹم حکام بھی مبینہ ڈکیتی اورشارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث نکلے ملزمان میں کسٹمز انفورسمنٹ سندھ کا اسکواڈ انچارج اور ویئر ہاؤس کسٹم بلڈنگ شامل ہیں
پاکستان آئندہ کئی دن تک ملک کے علاقوں میں شدید دھند کی پیشگوئی دھند کے باعث شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
پاکستان پیپلز پارٹی آج این اے 127 لاہور میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی لاول بھٹو کے علاوہ پیپلز پارٹی کے دیگر رہنما بھی جلسے سے خطاب کریں گے
پاکستان آزاد امیدوار اسلم سکھیرا پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر کے حق میں دستبردار اسلم سکھیرا پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد حیثیت سے میدان میں اترے تھے۔
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ نے اہم معاہدے کی جانب توجہ مبذول کرانے کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا معاہدے کی خلاف ورزی اعلیٰ اسٹریٹجک اہمیت کے حامل منصوبے کیلئے اچھی نہیں، خط
پاکستان مجھے نہیں معلوم ریلی میں لہرایا جانے والا صفحہ کون سا تھا، اعظم خان کا عدالت میں بیان میں نے نہیں جانتا وہ پیپر کیا تھا، اعظم خان
پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی ورثہ قرار دی گئی عمارتوں پر بینرز اور پینا فلیکس لگا دیے ملک بھر میں انتخابی خلاف ورزیوں پر الیکشن کمیشن کی جانب سے کارروائیاں
پاکستان کراچی میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے دفاتر پر حملے، ایم کیو ایم پر الزام ارسلان خالد پر ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان نے حملہ کیا، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان کوئی بھی ملک سنگین جرائم میں ملوث شخص تک میڈیا کو رسائی فراہم نہیں کرتا، مرتضیٰ سولنگی ریاستی میڈیا پر پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں کوریج دی جا رہی ہے، وزیر اطلاعات
پاکستان چین نے ایک بار پھر پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کر دی آئرن برادر کی حیثیت سے چین اپنی خارجہ پالیسی میں پاکستان کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، چینی نائب وزیر خارجہ