انتخابی ضابطہِ اخلاق کیخلاف ورزی: متعدد امیدواروں کو جرمانے اور نوٹسز جاری الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی مہم میں پلاسٹک کے بنے پینا فلیکس پر پابندی عائد کرنے کا امکان
نواز شریف نے پیپلز پارٹی کو کچلنے کی کوشش کی، مولا بخش چانڈیو جے یو آئی، ایم کیو ایم سے بات چیت طے نہ ہوسکی، اگر کوئی اشارہ ہوتا تو معاملات طے پاجاتے، رانا احسان افضل
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں سخت وارننگ جاری، ایران کو مذاکرات کی بھی پیشکش ملکی خود مختاری کو مجروح کرنے کی کوشش کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی
پاکستان پاکستان کا ایران کے ساتھ کشیدگی ختم اور تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی میں کیے گئے فیصلوں کی توثیق کردی
پاکستان سموں کا غیر قانونی اجراء : اسلام آباد میں موبائل فون کمپنی کی فرنچائز کیخلاف کارروائی پی ٹی اے اور ایف آئی اے کی کارروائی میں 2 افراد گرفتار، دو فعال اور 151 مشتبہ سمیں برآمد
پاکستان ’مور‘ کا انتخابی نشان: لاہور ہائیکورٹ کا آر او کو قیصرہ الہٰی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی اہلیہ کی درخواست نمٹا دی
پاکستان لاہور میں رات دیر تک کھلے رہنے والے ریسٹورنٹ اور کیفیز کو بھاری جرمانے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے مسلسل خلاف ورزی پر سیل کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان پنجاب پولیس نے الیکشن سیکیورٹی کیلئے ایک ارب 19 کروڑ روپے مانگ لیے جلسوں، جلوسوں کی مانیٹرنگ اور الیکشن کے لیے آئی جی آفس لاہور میں کنٹرول روم قائم
پاکستان تحریک انصاف کے 60 سے زائد بلدیاتی نمائندے آئی پی پی میں شامل عمران خان کے حالات میری وجہ سے خراب نہیں ہوئے، جہانگیر ترین
پاکستان فوجیوں کے اہلخانہ پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے، عمران خان کا دعوی سیاسی آدمی ہوں، 19 ماہ سے کہہ رہا ہوں بات کرنے کو تیار ہوں، سابق وزیراعظم
پاکستان مردان : فائرنگ سے 3 سگے بھائی جاں بحق، 2 افراد زخمی فائرنگ دکان کے تنازع پر ہوئی، واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا، پولیس
پاکستان این اے 17 کی سیاست میں بڑا اپ سیٹ، ناراض ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کردی سردار مہتاب احمد خان این اے 16 ایبٹ آباد ایک سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں
پاکستان ایرانی فضائی حدود کا استعمال ترک کرنے سے پاکستان کی پروازیں متاثر پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں میں ریکارڈ کمی
پاکستان سیکورٹی اہلکار ووٹرز سے شناخت مانگیں گے نہ انتخابی مواد تحویل میں لے سکیں گے، ضابطہ اخلاق عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے جلسے بتا رہے ہیں 2018 میں نواز شریف کو دھاندلی سے ہرایا گیا، مریم نواز اچھا لیڈر وہ ہوتا ہے جو مشکل میں میدان چھوڑ کر نہ بھاگے، نائب صدر ن لیگ
پاکستان بڑی مشکل سے کل شیر نظر آیا، ڈر ہے کہی پھر نہ چھپ جائے، بلاول بھٹو لاہور کے سیاست دانوں سے ڈرنے والے نہیں، ہم ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان توشہ خانہ کیس میں گواہ کا بیان قلمبند، سماعت کل تک ملتوی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں گواہ عبداللہ کا بیان قلمبند کر لیا، کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب...
پاکستان پنجاب اسمبلی میں منظوری کے بغیر ہی 2 نئی آسامیاں تخلیق کر دی گئیں قواعد و ضوابط بالائے طاق رکھتے ہوئے دیگر عہدوں پر بھی ترقیاں دی گئیں ۔
پاکستان اڈیالہ جیل میں نکاح کیس کی سماعت ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باعث کسی کارروائی کے بغیر ملتوی خاوند خاور مانیکا اورنکاح خواں مفتی سعید بیان ریکارڈ کرانے کیلئے پیش ہوئے تھے
پاکستان لاہور: کرکٹر کو فیملی سمیت گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا، مقدمہ درج لوٹی گئی رقم میں ایک ہزار امریکی ڈالر اور25ہزار ہاکستانی روپے شامل ہیں۔
پاکستان لاہور میں این اے 120 سے سب سے زیادہ امیدوار نواز شریف کے مدمقابل پی ٹی آئی کی ڈاکٹر یاسمین راشد ہوں گی
پاکستان باجوڑ: پولیو ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر پر فائرنگ، ہیلی کاپٹر سے پشاور منتقل ڈاکٹر عبدالرحمان کو سی ایم ایچ پشاور پہنچا دیا گیا
پاکستان کراچی: گورنمنٹ اسکول کی چھت سے ٹکڑے کلاس میں بیٹھی طالبات پر آگرے بچیاں معجزانہ طورپرمحفوظ رہیں، محکمہ تعلیم سے مرمت کروانے کا مطالبہ
پاکستان سائفرجیل ٹرائل کالعدم قراردینے کا فیصلہ سُپریم کورٹ میں چیلنج وفاقی حکومت نے درخواست میں عمران خان اور جج ابو الحسنات سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے ۔
پاکستان جے یو آئی (ف) کے امیدوار ’ماچس‘ کی الاٹمنٹ پر الیکشن کمیشن پہنچ گئے غلط انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کے باعث سیاسی پارٹیاں اور آزاد امیدوار پریشانی کا شکار ہیں۔
پاکستان ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک بار پھر اضافہ مہنگی فروخت کے خلاف کارروائی نہیں کی جارہی ، الزام ہم پرآتا ہے، چیئرمین ڈیلرز ایسوسی ایشن
پاکستان فیکٹ چیک: کیا ائرپورٹ پر مسافروں کیلئے نئی فیس مقرر کی گئی ہے؟ ترجمان سول ایوی ایشن نے وائرل خبروں پر وضاحت جاری کردی
پاکستان صادق آباد: رحمان بابا ایکسپریس کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی رحمان بابا ایکسپریس پشاور سے کراچی جارہی تھی
پاکستان راولپنڈی: شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والوں نے پولیس پر بھی فائر کھول دیا، مقدمہ درج موقع سے فرار ہونے والے دولہا سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری
پاکستان آرمی چیف کےایکشن سےبھارتی دہشت گردی کانیٹ ورک بےنقاب ہوا، جان اچکزئی 'اسلام آباد میں بلوچ خواتین کاڈرامہ بری طرح فلاپ ہوگیا' ایران کوپاکستان جوابی کارروائی پر ردعمل
پاکستان پاک ایران وزرائے خارجہ میں دوستانہ ٹیلی فونک رابطہ مسائل باہمی اعتماد سے حل کرنا چاہتے ہیں، سلامتی پر ریڈ لائنز واضح ہے، جلیل عباس جیلانی
پاکستان نکاح کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا ساری ڈسٹرکٹ جوڈیشری اڈیالہ جیل میں موجود ہے، آج انہوں نےگواہوں کےبیانات ریکارڈکرنے ہیں، وکیل
پاکستان پی ٹی آئی کے سابق وزیر فیصل آباد سے گرفتار، پولیس ڈنڈا ڈولی کرکے لے گئی خیال کاسترو ضمانت کروانے کے لیے ضلع کچہری فیصل آباد پہنچے تھے۔
پاکستان فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن: مدت میں توسیع کی حکومتی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔
پاکستان لاہور: طالبہ نے ہراساں کرنے والا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار کروا دیا سیف سٹی کیمروں کی ویڈیو میں طالبہ کو چلتی گاڑی سے اترتے دیکھاجاسکتا ہے
پاکستان سرحد پار پاکستانی حملوں کے بعد ایران نے نیا بیان جاری کردیا ملکی سلامتی سرخ لکیر لیکن پاکستان برادر ملک، صہیونی جارحیت بڑا مسئلہ ہے، وزارت خارجہ