بہاولنگر میں 12 سالہ لڑکا سیلابی پانی میں سیلفی بناتے ڈوب کر جاں بحق نوجوان کو بچانے کیلئے بھائی اور کزن نے بھی پانی میں چھلانگ لگادی
شاہ محمود کی کرپشن سے عمران خان کو آگاہ کیا مگر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا، احمد حسن ڈیہڑ حکومت نے معیشت کو بحران کی صورتحال سے نکالا ہے، منحرف رہنما پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا شکیل احمد خان کا کارکنوں کے نام ویڈیو پیغام مہنگا پڑگیا
پاکستان راولپنڈی: نجی پلازہ میں آتشزدگی سے 25 دکانیں جل کر خاکستر، ایک شخص جاں بحق ریسکیو ٹیموں اور فائر بریگیڈ نے 3 گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پایا
پاکستان اسسٹنٹ کمشنر نے ہیلتھ آفیسر کی مبینہ کرپشن کا طریقہ بے نقاب کردیا اسسٹنٹ کمشنر کے ڈی ایچ او ڈاکٹر اشوک کمار پر کرپشن کے الزامات
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا کل قصور میں ہونے والا جلسہ ملتوی، نئی تاریخ آگئی وزیراعظم شہباز شریف لاہور، قصور ، بہاولنگر موٹر وے کا افتتاح کریں گے، مریم اورنگریب
پاکستان اسلام آباد میں زہریلا کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مزید تفتیش آگے بڑھائی جائے گی، اسلام آباد پولیس
پاکستان مال گاڑی کی 2 بوگیاں انجن سے الگ، 3 کلو میٹر تک ڈرائیور لاعلم رہا گارڈ نے انجن ڈرائیور کو فون کر کے بوگیوں کی علیحد گی کا بتایا
پاکستان اندھڑ گینگ کے 8 ڈاکوؤں کی ہلاکت پر انعام کون لے گا، نیا تنازعہ شروع ڈاکوؤں کی ہلاکت کے بعد سندھ اور پنجاب پولیس کریڈٹ لینے لگی
پاکستان بھارت سے آئی انجو کو 10 مرلے کا پلاٹ دیگر تحائف مل گئے رواں ہفتے جوڑے نے بھارتی میڈیا کو بتایا تھا وہ شادی شدہ نہیں
پاکستان چین نے چھ ماہ بعد پاکستان کے لیے نیا سفیر نامزد کردیا چین کیلئے نامزد پاکستان کے نئےسفیر بھی بیجنگ جانے کی تیاریوں میں مصروف
پاکستان کندھ کوٹ: ڈاکوؤں نے مغوی بچے کی ویڈیو جاری کردی، پولیس اور اہلخانہ کیلئے پیغام غوثپور کے رہائشی 12 سالہ قبول میرانی کو ایک ماہ قبل اغواء کیا گیا تھا
پاکستان راول ڈیم: پانی کی سطح خطرے کے نشان سے 3 فٹ کم، اسپل ویز کھول دیے گئے اسلام آباد راولپنڈی میں مون سون کی مزید موسلادھاربارشوں کی پیشگوئی
پاکستان مون سون بارشیں: لاہور سے کراچی جانے والی ٹرینوں کی روانگی کا شیڈول تبدیل لاہور اور فیصل آباد سے کراچی جانے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیرکا شکار
پاکستان پی ٹی آئی کے 22 رہنماؤں کی پارٹی رکنیت ختم، سینیٹرز کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ سندھ میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے معاملے پر 9 پی ٹی آئی ارکان کو شوکاز نوٹس
پاکستان خیبر اور جنوبی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک دہشتگردوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان پنجاب، کے پی، بلوچستان میں طوفانی بارشیں: مکینوں کا سیلاب والے علاقے آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ محکمہ موسمیات کی 31 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی
پاکستان کراچی: فیکٹری میں لگنے والی تیسرے درجے کی آگ پرقابو لیا گیا متاثرہ فیکٹری میں کپڑا،گتا اور پلاسٹک موجود تھا
پاکستان چنیوٹ: خواجہ سراگروپوں کی لڑائی میں ایک کےگھرکوآگ لگا دی گئی،مقدمہ درج سینئر پولیس افسران کو معاملے کی مکمل تحقیقات کا حکم
پاکستان اسلام آباد میں 31 جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل ہوگی ضلعی انتظامیہ نے وزرات داخلہ کو سمری بھجوا دی۔
پاکستان ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوس مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ ختم جلوس کے راستوں پر سیکیورٹی سخت اور موبائل فون سروس بند رہی
پاکستان یوم عاشور پر کراچی میں بارش: موسم خوشگوار ہوگیا مون سون کا دوسرا اسپیل کراچی سے ختم ہوچکا ہے، محکمہ موسمیات