جانو انڈھڑ اور ساتھیوں کو تنہا ہلاک کرنے والا پولیس مخبر ڈاکوؤں کے حملے میں مارا گیا عثمان چانڈیا کچے سے نکلنے کے قریب تھا لیکن ڈاکوؤں نے اسے گھیر لیا
پنجاب میں چینی کی قیمت پر سٹہ بازی روکنے کیلئے فوڈ سٹف شوگر آرڈر 2023 نافذ محکمہ خوراک کو چینی کے اسٹاک ضبط کرکے سرکاری ریٹ پر فروخت کرنے کا اختیار
پاکستان نئی مردم شماری کا نوٹیفکیشن، انتخابات مارچ تک جاسکتے ہیں، قانونی ماہر اسمبلی پہلے تحلیل کرنے پر 90 دن میں انتخابات ہونے چاہیے، ماہرین
پاکستان سی ٹی ڈی کی بڈھ بیر میں کارروائی، خطرناک دہشت گرفتار دہشت گرد بہرام کا تعلق افغانستان سے ہے، سی ٹی ڈی
پاکستان بھارت کا دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑنے کا اعلان شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث کئی دیہاتوں کا نام ونشان مٹ گیا، فصلیں تباہ
پاکستان توہین الیکشن کمیشن: فرد جرم عائد کرنے کیلئے عمران خان دو اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب تحریری فیصلہ جاری۔ ناقابل ضمانت وارنٹ عارضی طور پر معطل
پاکستان بابو سر ٹاپ حادثے میں جاں بحق 8 افراد کی نماز جنازہ ادا گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں ساہیوال کی فیملی کے 8 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے تھے
پاکستان پاکستان اورچین کےدرمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے منصوبے پر دستخط اگست کے پہلے ہفتے میں ہوں گے
پاکستان شدید بارشوں سے 5 ہزار سال قدیم موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ میں تباہی آثار قدیمہ کے کچھ نشیبی مقامات پر تاحال بارش کا پانی اور کیچڑ موجود
پاکستان امریکا میں سیاسی جماعت سے وابستہ پاکستان مخالف کردار بے نقاب ایک سیاسی جماعت کے بیرونی آلہ کار اور یو ٹیوبرز کھل کر پاکستان مخالف زہر اگلنے لگے
پاکستان مشاورت جاری: نگراں وزیراعظم کا اونٹ تاحال کسی کروٹ نہ بیٹھ سکا اسحاق ڈار کا نام کیس نے پیش نہیں کیا، رانا ثناء
پاکستان وزیراعظم شہبازشریف کی یو اے ای کے صدر سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہمراہ
پاکستان اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے ضلعی رہنما پلازہ کی چھت سے گرکرجاں بحق پولیس نے 4 دوستوں کو تحویل میں لیکرتفتیش کاآغازکردیا
پاکستان بلوچستان مین بارشوں نے تباہی مچا دی، ڈیم ٹوٹنے سے سینکڑوں گھر تباہ، پنجاب میں سیلاب کا خطرہ ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے
پاکستان فیصل آباد: موٹروے پر6 گاڑیاں ٹکراگئیں، 2 افراد جاں بحق، 15 زخمی گاڑیاں بس اور ٹرالر کے خوفناک تصادم کے باعث ٹکرائیں
پاکستان پی ٹی آئی کے 2 سابق ایم پی ایز گرفتار، سمابیہ طاہراڈیالہ جیل منتقل چوہدری ظفرکو جیل سے رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتارکرلیاگیا
پاکستان کراچی: ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی کے قتل کی تفتیش میں پیشرفت واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کروایا گیا
پاکستان داتا دربار کی توسیع کا اعلان، آن لائن دیگ اور چادر چڑھانے کیلئے ایپ متعارف مزار کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اوروزیرخزانہ نے غُسل دیا، اسحاق ڈار کی بھی شرکت
پاکستان پنجاب کے 16 اضلاع میں بم ڈسپوذل اسکواڈ کو جدید ترین گاڑیاں دے دی گئیں نگراں وزیراعلیٰ کی بم ڈسپوزل سکواڈ کیلئے جدیدآلات کی ٹریننگ دینے کی ہدایت
پاکستان کشمور کے کچے میں بڑی کارروائی: جانو اندھڑ گروپ کے سرغنہ سمیت 8 ڈاکو ہلاک پنجاب اور سندھ پولیس نے جانواندھڑکے سرکی قیمت دو کروڑ مقررکررکھی تھی
پاکستان بھارت میں دل دہلا دینے والے مظالم پرانسانیت بھی شرماگئی امریکی محکمہ خارجہ نےمنی پورواقعات کو سفاکانہ اورخوفناک قرار دے دیا
پاکستان پنجاب، کے پی اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی مون سون بارشوں کا سلسلہ 30جولائی تک جاری رہے گا
پاکستان ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس اختتام پزیر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ، موبائل سروس بند
پاکستان رہائی کے بعد علی محمد خان کا ویڈیو بیان آگیا 9 مئی کو جس نے غلط کیا اسے سزا ملنی چاہیے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان قیدیوں کا راش لینے کا الزام، سپرنٹنڈنٹ جیل خار کیخلاف انکوائری شروع خیبر پختونخوا کے نگراں معان خصوصی نے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی
پاکستان جنرل ساحر شمشاد مرزا کی دورہ آسٹریلیا میں دفاعی اور سیکیورٹی مذاکرات میں شرکت چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی آسٹریلین عسکری قیادت سے بھی ملاقات