27 ویں آئینی ترمیم کے بعد تین اہم آئینی اور عدالتی اداروں کی تشکیل نو
ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل، جوڈیشل کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے اس ضمن میں اپنا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق، دونوں چیف جسٹس صاحبان کی مشاورت سے جسٹس جمال خان مندوخیل سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے ہیں۔
جسٹس عامر فاروق کو جوڈیشل کمیشن کے رکن کے طور پر نامزد کیا گیا ہے، جبکہ جسٹس جمال خان مندوخیل کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں بھی رکن بنایا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا اعلان
Read Comments