صدرِ مملکت نے 27ویں آئینی ترمیم کے بِل پر دستخط کردیے
صدرِ مملکت نے 27ویں آئینی ترمیم کے بِل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ بل باضابطہ طور پر آئین کا حصہ بن چکا ہے۔
قومی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ نے آئینی ترمیمی بل 2025 وزارت پارلیمانی امور کو بھجوایا تھا۔
خیال رہے کہ سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کیا تھا۔
Read Comments