صدر مملکت نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کرلیے
دونوں ججز صاحبان نے گزشتہ روز 27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر استعفیٰ صدرمملکت کو بھجوایا تھا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.