Aaj Logo

شائع 04 جون 2025 09:42am

میکسیکو میں تیز رفتار بس کو حادثہ، 11 افراد ہلاک 17 زخمی

میکسیکو کی ریاست نیولیون میں تیز رفتار بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق میکسیکو کی ریاست نیولیون کے گورنر سیموئل گارسیا نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کیا کہ حادثہ منگل کی صبح پیش آیا۔

Read Comments