میکسیکو میں تیز رفتار بس کو حادثہ، 11 افراد ہلاک 17 زخمی
حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا
میکسیکو کی ریاست نیولیون میں تیز رفتار بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق میکسیکو کی ریاست نیولیون کے گورنر سیموئل گارسیا نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کیا کہ حادثہ منگل کی صبح پیش آیا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔