کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا پل پر چلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم خوش قسمتی سے کار سوار خاندان کو باحفاظت نکال لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال میں نیپا پل پر چلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم خوش قسمتی سے کار سوار خاندان کو باحفاظت نکال لیا گیا ہے۔
ریسکیو زرائع کے مطابق کار سوار خاندان کو باحفاظت نکال لیا گیا ہے، ریسکیو زرائع کے مطابق کار میں آگ لگنے والی آگ کو بجھا دیا ہے۔
ٹریفک پولیس کے مطابق حادثے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے، تاہم ٹریفک پولیس نے کچھ دیر کے بعد ٹریفک کو بحال کردیا گیا۔