Aaj News

کراچی: نیپا پل کے قریب چلتی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

خوش قسمتی سے کار سوار خاندان کو باحفاظت نکال لیا گیا، پولیس
شائع 11 اپريل 2025 06:10pm

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا پل پر چلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم خوش قسمتی سے کار سوار خاندان کو باحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال میں نیپا پل پر چلتی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم خوش قسمتی سے کار سوار خاندان کو باحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

ریسکیو زرائع کے مطابق کار سوار خاندان کو باحفاظت نکال لیا گیا ہے، ریسکیو زرائع کے مطابق کار میں آگ لگنے والی آگ کو بجھا دیا ہے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق حادثے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے، تاہم ٹریفک پولیس نے کچھ دیر کے بعد ٹریفک کو بحال کردیا گیا۔

karachi

fire in car

nipa chowrangi