Aaj Logo

اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 11:54am

امن و امان کی بگڑتی صورتحال، وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، وزیراعظم امن و امان سے متعلق اجلاس میں شرکت کریں گے۔

دورہ کوئٹہ کے اس موقع پر گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔

وفاقی وزرا عطا تارڑ، احسن اقبال ، خواجہ آصف اور دیگر اعلیٰ حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

Read Comments