امن و امان کی بگڑتی صورتحال، وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان وزیراعظم سے ملاقات کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، وزیراعظم امن و امان سے متعلق اجلاس میں شرکت کریں گے۔
دورہ کوئٹہ کے اس موقع پر گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔
وفاقی وزرا عطا تارڑ، احسن اقبال ، خواجہ آصف اور دیگر اعلیٰ حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔
PM Shehbaz Sharif
quetta visit
مقبول ترین
Aaj English















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔