پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بانی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے منتظر ہیں، مذاکراتی کمیٹی کو تاحال اجازت نہ مل سکی۔
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ حکومت نے بانی سے ملاقات سے متعلق رابطہ نہیں کیا ہے۔
ہم مذاکرات ڈیل کے لیے نہیں کررہے، بیرسٹر گوہر
تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا کہ بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو حکومت کے ساتھ تیسری بیٹھک کا کوئی مقصد نہیں ہوگا۔ فیصل جاوید نے کہا کہ اس طرح کی صورتحال میں مذاکرات آگے نہیں بڑھتے ہیں۔