تحریک انصاف کے رہنما بانی سے ملاقات کے منتظر، مذاکراتی کمیٹی کو اجازت نہ مل سکی
حکومت نے بانی سے ملاقات سے متعلق رابطہ نہیں کیا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بانی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے منتظر ہیں، مذاکراتی کمیٹی کو تاحال اجازت نہ مل سکی۔
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ حکومت نے بانی سے ملاقات سے متعلق رابطہ نہیں کیا ہے۔
ہم مذاکرات ڈیل کے لیے نہیں کررہے، بیرسٹر گوہر
تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا کہ بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو حکومت کے ساتھ تیسری بیٹھک کا کوئی مقصد نہیں ہوگا۔ فیصل جاوید نے کہا کہ اس طرح کی صورتحال میں مذاکرات آگے نہیں بڑھتے ہیں۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔