کوشش ہے ثقافت، تاریخ کو پروموٹ کروں، کامران
پشاور میں چھوٹی سی ہوزری کی دکان پر بیٹھے کامران کو بچپن سے آرٹ کا شوق تھا۔
کامران کہتا ہے کہ کوشش ہے کہ اپنے فن کے ذریعے صوبے کی ثقافت اور تاریخ کو پروموٹ کروں، لیف آرٹسٹ سے ملاوا رہے ہیں۔
Read Comments