کوشش ہے ثقافت، تاریخ کو پروموٹ کروں، کامران

بچپن سے آرٹ کا شوق تھا، آرٹسٹ کامران
شائع 05 ستمبر 2024 12:02pm
Sitting at a hosiery shop, Kamran loves art since childhood - Aaj News

پشاور میں چھوٹی سی ہوزری کی دکان پر بیٹھے کامران کو بچپن سے آرٹ کا شوق تھا۔

کامران کہتا ہے کہ کوشش ہے کہ اپنے فن کے ذریعے صوبے کی ثقافت اور تاریخ کو پروموٹ کروں، لیف آرٹسٹ سے ملاوا رہے ہیں۔

punjab