صاحبزادہ فرحان ٹی 20 میں جسپریت بمراہ کو 3 چھکے لگانے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے
صاحبزادہ فرحان نے 38 گیندوں پر 57 رنز کی اننگز کھیلی
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے فائنل میں پاکستانی بیٹر صاحبزادہ فرحان نے بھارتی بولر جسپریت بمراہ کے خلاف اہم ریکارڈ بنالیا۔
صاحبزادہ فرحان بھارتی فاسٹ بولر جسمپریت بمراہ کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 3 چکھے لگانے والے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔
صاحبزادہ فرحان ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف 3 میچوں میں جسپریت بمراہ کو 3 چھکے لگا چکے ہیں۔
بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے فائنل میں صاحبزادہ فرحان نے 38 گیندوں پر 57 رنز کی اننگز کھیلی۔
India vs Pakistan
Pakistan vs India
asia cup t20
asia cup final
asia cup 2025
India Pakistan Asia Cup 2025
Ind Vs Pak
india vs pakistan match
Sahibzada Farhan
Sahabzada Farhan
مقبول ترین
Aaj English



















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔