پاکستان کے کپتان نے رنر اپ کا چیک وصول کرکے کیوں پھینکا؟ حقیقت سامنے آگئی سوشل میڈیا پر بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا شائع 29 ستمبر 2025 11:56pm
بھارت کا ایشیا کپ کی ٹرافی نہ ملنے کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا اعلان محسن نقوی کا رویہ غیر متوقع اور بچگانہ تھا جس پر شدید احتجاج کرینگے، بھارتی بورڈ شائع 29 ستمبر 2025 06:36pm
پاکستان کو عبرتناک شکست دے کر بھارت نے ایشیا کپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا بھارت نے پاکستان کا آسان ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا شائع 28 ستمبر 2025 11:37pm
صاحبزادہ فرحان ٹی 20 میں جسپریت بمراہ کو 3 چھکے لگانے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے صاحبزادہ فرحان نے 38 گیندوں پر 57 رنز کی اننگز کھیلی شائع 28 ستمبر 2025 09:44pm
ایشیا کپ فائنل: سوریا کمار ٹرافی شوٹ کیلئے نہیں آئے، سلمان علی آغا نے اکیلے ہی ٹرافی کے ساتھ تصویر بنائی بھارتی ٹیم نے جنٹلمین گیم کرکٹ میں پھر کھیل سے کھلواڑ کردیا شائع 28 ستمبر 2025 06:58pm
بھارت کا ایشیا کپ کے بائیکاٹ سے یوٹرن، فائنل 100 سے زائد سینما گھروں میں دکھانے کا اعلان بھارتی ملٹی پلیکس چین کا 100 سے زائد اسکرینز پر فائنل دکھانے کا فیصلہ شائع 28 ستمبر 2025 06:52pm
ایشیا کپ فائنل: پاکستان کے خلاف میچ کے لیے بھارتی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان اپشیا کپ میں بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں مسلسل تیسری بار آج آمنے سامنے ہوں گی شائع 28 ستمبر 2025 05:49pm
ایشیا کپ فائنل: بھارت کے خلاف بڑے ٹاکرے کے لیے پاکستانی ٹیم فائنل، صائم ایوب سے متعلق بڑی خبر آگئی صائم ایوب ایشیا کپ کے چھ میچز میں چار مرتبہ صفر پرآؤٹ ہوچکے ہیں شائع 28 ستمبر 2025 05:19pm
پاکستان اور بھارت اب تک کتنی بار فائنلز میں ٹکرائے! کس کا پلڑا بھاری رہا؟ دونوں ٹیموں نے مجموعی طور پر 11 بڑے بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹس کے فائنلز کھیلے شائع 28 ستمبر 2025 05:00pm
پاکستان اور بھارت ایک دوسرے پر جھپٹنے کے لیے تیار، ایشیا کپ کی حکمرانی کا فیصلہ آج ہوگا قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ دونوں ٹیمیوں پر فائنل کا یکساں پریشر ہوگا۔ شائع 28 ستمبر 2025 08:46am
ایشیا کپ سپر فور: بھارت نے سری لنکا کو سپر اوور میں شکست دے دی بھارت کے 203 رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز ہی بناسکی۔ شائع 27 ستمبر 2025 12:08am
’سعید انور بننا تھا یہ تو سعید اجمل بن گیا‘ صائم ایوب کی بولنگ پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ایشیا کپ میں صائم ایوب کی پرفارمنس پر شائقین کے دلچسپ تبصرے، خوب مزے لیے شائع 26 ستمبر 2025 10:00pm
متنازع گفتگو اور اشارے: آئی سی سی نے حارث رؤف اور سوریا کمار پر جرمانہ عائد کردیا آئی سی سی نے صاحبزادہ فرحان کو آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ شائع 26 ستمبر 2025 06:56pm
صائم ایوب نے ٹی 20 کرکٹ میں کون سا ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا؟ صائم ایوب نے منفی ریکارڈ میں لیجنڈری آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور بابر اعظم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا شائع 26 ستمبر 2025 12:12pm
بنگلہ دیش کو شکست دے کر پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرا ہوگا بنگلہ دیشی ٹیم 136 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر رنز ہی بناسکی۔ اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2025 01:44am
آئی سی سی کی بھارت پر پھر مہربانی، سوریا کمار یادیو سیاسی بیان پر سستے میں چھوٹ گئے آئی سی سی نے بھارتی کپتان کو سیاسی بیان بازی سے روک دیا شائع 25 ستمبر 2025 06:43pm
بھارت کی بنگلادیش کیخلاف جیت کے بعد پاکستان کا ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچنے کا راستہ آسان ہوگیا فائنل میں پہنچنے کے لیے دوسری ٹیم کے لیے اگر مگر کی صورت حال ختم ہوگئی شائع 24 ستمبر 2025 11:44pm
بنگلہ دیش کو شکست دے کر بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، سری لنکا ایونٹ سے باہر بھارت کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی ٹیم 127 رنز بنا سکی اور 41 رنز سے میچ ہار گئی شائع 24 ستمبر 2025 11:44pm
ایشیا کپ: بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بیٹنگ کے دوران قومی کرکٹر کو ہیلمٹ پر سری لنکن بولر کی گیند لگی تھی۔ شائع 24 ستمبر 2025 10:42pm
سری لنکا کے خلاف جیت کے بعد پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 2 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جب کہ پاکستان بھی 2 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ شائع 24 ستمبر 2025 05:39pm
ابرار احمد کو ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا، ٹاپ 5 بولرز میں انٹری ٹی 20 رینکنگ میں پاکستانی بولرز کے علاوہ بلے بازوں کو بھی ترقی مل گئی شائع 24 ستمبر 2025 05:00pm
ایشیا کپ سپر فور: سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست، پاکستان کا فائنل کھیلنے کا امکان روشن قومی ٹیم نے 134 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ شائع 23 ستمبر 2025 11:38pm
ایشیا کپ میں ابرار اور ہاسارنگا کے جشن کے چرچے، ایک دوسرے کے انداز میں سیلیبریشن کمنٹیٹرز اور کھلاڑیوں نے خوب انجوائے کیا شائع 23 ستمبر 2025 11:21pm
ایشیا کپ میں پاکستان کے سفر کا فیصلہ: قومی ٹیم میں سری لنکا کے خلاف ایک تبدیلی متوقع قومی ٹیم کے لیے آج کا میچ جیتا انتہائی ضروری ہے کیونکہ شکست کی صورت میں پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہوسکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2025 03:07pm
پاکستان کے خلاف میچ کے بعد گوتم گمبھیر نے بھارتی ٹیم کو میدان میں واپس کیوں بلایا؟ کامیابی کے باوجود بھارتی ٹیم نے ایک بار پھر اخلاقی گراوٹ اور تعصب کا عملی مظاہرہ کیا شائع 22 ستمبر 2025 07:38pm
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی پاکستان کا 172 رنز کا ہدف بھارتی ٹیم نے 19 ویں اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2025 01:56pm
پاک بھارت ٹاکرا: حارث رؤف اور ابھیشیک شرما الجھ پڑے، تلخ جملوں کا تبادلہ پاک بھارت ٹاکرے میں کھلاڑیوں کے درمیان گرما گرمی، امپائرز کی مداخلت پر معاملہ رفع دفع ہوا شائع 21 ستمبر 2025 11:50pm
پاک بھارت ٹاکرا: فخر زمان تھرڈ امپائر کے متنازع فیصلے کی بھینٹ چڑھ گئے ایشیا کپ سپر فور میں سری لنکا کی ہار کے بعد سری لنکن امپائر بے ایمانی پر اتر آئے شائع 21 ستمبر 2025 09:47pm
ٹی 20 کرکٹ کا بادشاہ کون؟ پاکستان یا بھارت! سب سے زیادہ میچز کس نے جیتنے؟ ٹی 20 ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج دبئی میں مدمقابل شائع 21 ستمبر 2025 06:41pm
بابراعظم دبئی میں قومی اسکواڈ کو جوائن کریں گے یا نہیں؟ وضاحت آگئی سوشل میڈیا پر سابق کپتان بابراعظم کی دبئی میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرنے کی افواہیں گردش کر رہی تھیں شائع 21 ستمبر 2025 06:02pm