گیس صارفین کیلئے اچھی خبر: ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کتنی کمی ہوگئی؟
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
گیس صارفین کیلئے اچھی خبر،ایل پی جی سستی ہوگئی، ایل پی جی قیمت میں 14 روپے فی سلنڈر کمی کردی گئی۔
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق فی کلو ایل پی جی 1 روپے 20 پیسے سستی کردی گئی۔
نئی قیمت کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 14 روپے کمی ہوگئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج دوپہر 12 بجے سے ہوگا۔ اوگرا کے مطابق قیمتوں میں کمی سے صارفین کو ریلیف ملے گا۔
OGRA
lpg gas price
gas price decrease
مقبول ترین
Aaj English



















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔