وسطی افریقا کے ایک اسکول میں بھگدڑ مچنے سے امتحان دینے والے 29 طالبعلم ہلاک
بھگدڑ اسکول کے قریب ایک دھماکے کے آواز سننے کے بعد مچی، میڈیا رپورٹس
وسطی افریقا کے ایک اسکول میں بھگدڑ مچنے سے امتحان دینے والے 29 طالبعلم ہلاک ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکول میں بھگدڑ اُس وقت مچی جب اسکول کے قریب ایک دھماکے کے آواز سنی گئی تھی۔
رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ بجلی کے ٹرانسفارمر میں ہوا تھا۔ دھماکے کی آواز اور دھوئیں سے اسکول میں موجود 6 ہزار طالبعلموں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زمین کی پُراسرار ’دھڑکن‘ افریقہ کو پھاڑ کر نیا سمندر بنانے میں مصروف
ائیر انڈیا کی پرواز کے دوران مسافروں کی ایک ساتھ حالت بگڑ گئی، تحقیقات شروع
سب اِدھر اُدھر بھاگنے لگے خارجی دروازہ چھوٹا ہونے کے باعث بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 29 بچے مارے گئے جبکہ 280 زخمی ہوگئے۔ وسطی افریقا کے صدر نے ملک میں قومی سوگ کا اعلان کردیا۔
school students died
transformer blast
Central African
school exam stampede
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔