وسطی افریقا کے ایک اسکول میں بھگدڑ مچنے سے امتحان دینے والے 29 طالبعلم ہلاک بھگدڑ اسکول کے قریب ایک دھماکے کے آواز سننے کے بعد مچی، میڈیا رپورٹس شائع 27 جون 2025 09:35am