Aaj News

پاکپتن میں اوباش شخص کی 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

بچی کے شورمچانے پر اہل علاقہ جمع ہو گئے
شائع 26 جون 2025 07:10pm

پاکپتن میں اوباش شخص نے چھ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کوشش کی، بچی کے شورمچانے پر اہل علاقہ جمع ہو گئے۔

پاکپتن میں ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے جہاں اوباش شخص نے چھ سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کی۔

بچی تحریم فاطمہ کے شور مچانے پراہل علاقہ جمع ہو گئے جس پر ملزم بچی کو چھوڑ کرفرار ہو گیا۔

پولیس نے بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

police

pakpattan