پاکستان پنجاب میں اونچے درجے کا سیلاب، بھارت نے مزید پانی چھوڑ دیا پنجند پر پانی تیزی سے بڑھ رہا ہے، وہاں پانی کا لیول 6 لاکھ کیوسک کراس کرے گا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2025 09:12pm
پاکستان پاکپتن: نامعلوم افراد نے کمسن بچے کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا بچے کو تشویش ناک حالت میں ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، مقدمہ درج شائع 25 جولائ 2025 05:46pm
پاکستان پاکپتن اسپتال واقعہ: 20 بچوں کی ہلاکت پر صلح نامہ، لواحقین کا شدید احتجاج عدالت میں کئی روز تک خود کو مدعی سمجھ کر پیش ہوتے رہے، لواحقین شائع 19 جولائ 2025 01:22pm
پاکستان اقدامِ قتل کیس: موسیٰ مانیکا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل ملزم نے گزشتہ روز ملازم کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا شائع 18 جولائ 2025 02:08pm
پاکستان ڈسٹرکٹ اسپتال پاکپتن میں 20 بچوں کی ہلاکت کے اہم کیس میں پیشرفت، مدعی نے ملزمان سے صلح کرلی سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس اسپتال کی ضمانتیں منظور، صلح نامہ عدالت میں جمع، آج نیوز نے دستاویز حاصل کرلی اپ ڈیٹ 17 جولائ 2025 10:03pm
پاکستان بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی، پولیس نے گرفتار کرلیا زخمی نوجوان کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا گیا شائع 17 جولائ 2025 02:08pm
پاکستان پاکپتن کے اسپتال میں 20 بچوں کی اموات کے کیس میں گرفتار ملزمان کی ضمانتیں خارج عدالت نے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی شائع 14 جولائ 2025 05:03pm
پاکستان ڈی ایچ کیو پاکپتن اسپتال میں 20 بچوں کی اموات کا معاملہ، فارماسسٹ کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا اسپتال کے ایم ایس اور میڈیکل آفیسر سمیت متعدد افراد کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے شائع 09 جولائ 2025 10:00pm
پاکستان ڈی ایچ کیو پاکپتن اسپتال میں 20 بچوں کی اموات کا معاملہ؛ انتظامی افسران کے تبادلے ڈپٹی کمشنرپاکپتن ماریہ طارق کاتبادلہ کردیاگیا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2025 10:02pm
پاکستان پاک پتن اسپتال میں 20 بچوں کی اموات، سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس کے خلاف مقدمہ درج گرفتار ملزمان علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش،2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2025 06:32pm
پاکستان پاکپتن اسپتال میں 20 بچوں کی اموات، سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس اسپتال گرفتار آج نیوز کی خبر پر پاکپتن کے اسپتال میں بیس بچوں کی اموات کا معاملہ اٹھانے پر پنجاب حکومت نے ایکشن لے لیا۔ اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 09:59pm
پاکستان پاک پتن: ڈسٹرکٹ اسپتال میں خواتین کی اموات کا معاملہ، انکوائری رپورٹ آج نیوز کو موصول سرکاری اسپتال کی فراہم کردہ دوائیں ہی موت کا سبب بنی، رپورٹ شائع 29 جون 2025 08:35pm
پاکستان ڈسٹرکٹ اسپتال پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات: ڈپٹی کمشنر نےانکوائری رپورٹ مسترد کردی 3رُکنی کمیٹی کی فائنڈنگ تعصب زدہ ہے،ڈپٹی کمشنر شائع 27 جون 2025 11:57am
پاکستان پاکپتن میں اوباش شخص کی 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار بچی کے شورمچانے پر اہل علاقہ جمع ہو گئے شائع 26 جون 2025 07:10pm
پاکستان پاکپتن ڈسٹرکٹ اسپتال میں ایک ہفتے میں 20 بچوں کی موت نے کئی سوال کھڑے کر دیے اسپتال کے ڈاکٹرز اور نرس پر مشتمل کمیٹی نے اموات کو طبعی قرار دے دیا اپ ڈیٹ 25 جون 2025 09:42pm
پاکستان وزیراعظم کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ امریکا میں پاکستانیوں سے خطاب کی تعریف فیلڈ مارشل کو پاکستان کی سرحدوں و مفادات کے دفاع کیلئے پختہ عزم کے اظہار پر خراج تحسین پیش شائع 18 جون 2025 10:27pm
پاکستان پنجاب میں ڈکیتی کے دوران اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ پاکپتن میں ڈاکوؤں کی والد اور بیٹے کو کمرے میں بند کرکے خاتون سے زیادتی، ایک ملزم گرفتار شائع 18 جون 2025 09:36pm
پاکستان پاکپتن میں معمولی تلخ کلامی پر ڈنڈا بردار افراد کا مکینک کی دکان پر دھاوا ڈنڈوں سے لیس افراد کا دکان پر حملہ، مالک اور ملازم شدید زخمی، اسپتال منتقل شائع 17 جون 2025 07:40pm
پاکستان شوہر سے ہتھیائی جائیداد میں حصہ نہ دینے پر بہن اپنے ہی بھائی کے ہاتھوں قتل مقتولہ نے شوہر انور کمال کو یرغمال بنا کے جائیداد ہتھیائی تھی، بازیابی میں مقتولہ کے والد اور دوسرے بھائی نے کردار ادا کیا شائع 31 مئ 2025 12:26pm
پاکستان ٹرانسفارمر چوری مقدمے میں پکڑا گیا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک الیاس عُرف کالی کو 3 روزہ جِسمانی ریمانڈ پر پاک پتن سی سی ڈی کے حوالے کیا گیا شائع 19 مئ 2025 06:55pm