غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 51 فلسطینی شہید
غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 55 ہزار 969 ہوگئی ہے، رپورٹ
غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے تاحال جاری ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 51 فلسطینی شہید اور 104 زخمی ہوگئے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے پناہ گزین کیمپوں اور گھروں کو نشانہ بنایا۔ غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 55 ہزار 969 ہوگئی ہے۔
جبکہ ایک لاکھ اکتیس ہزار دو سو بیالیس فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، بھوک سے بلکتے فلسطینی بچے مٹی کھانے پر مجبور
ایران پر حملہ، امریکی سینیٹر کی ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید
دوسری جانب ورلڈ سینٹرل کچن نے چھ ہفتوں سے زائد کی معطلی کے بعد آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
israel killing gaza people
51 palestanian died
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔