غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 51 فلسطینی شہید غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 55 ہزار 969 ہوگئی ہے، رپورٹ شائع 23 جون 2025 09:09am