کراچی میں منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن، داخلی و خارجی راستے سیل، گھر گھر تلاشی
منشیات فروشو کے خلاف آپریشن میں 100 سے زائد پولیس اہلکار شریک
کراچی میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، جس میں 100 سے زائد پولیس اہلکاروں نے داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کردیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سعید آباد داود گوٹھ میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، سرچ آپریشن ڈرگ ڈیلرز اور دیگر کارندوں کے خلاف کیا جارہا ہے۔
ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی کے مطابق 100 سے زائد پولیس اہلکار آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں، آپریشن کے دوران داخلی اور خارجی راستے سیل کرکے گھرگھر تلاشی لی جارہی ہے۔
karachi
Police operation
drug dealers
مقبول ترین
Aaj English















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔