Aaj News

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش ملی

مقتول کو تشدد کرکے قتل کیا گیا، لاش گلشن اقبال بلاک سی 13 سے ملی
شائع 17 جون 2025 07:51pm

کراچی کے علاقے گلشن ایک شخص کو تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔ مقتول کی لاش ایک اپارٹمنٹ سے ملی۔

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک سی تیرہ اپارٹمنٹ کے قریب سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔

لاش کی فوری شناخت نہیں ہوسکی ۔ مقتول کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

karachi

Murder

جرائم