کراچی میں مدراس چوک کے قریب ڈکیتی کرتے ملزمان کو شہری نے گاڑی تلے روند دیا
کار سوار کی فائرنگ اور گاڑی کی ٹکر سے دونوں ملزمان شدید زخمی ہوگئے
کراچی میں مدراس چوک کے قریب ڈکیتی کرتے ملزمان کو شہری نے گاڑی تلے روند دیا۔ ملزمان فرار ہونے لگے تو کار سوار نے اپنی پستول سے گولیاں بھی چلائیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں مدراس چوک پر ڈکیتی کرتے ملزمان کو شہری نے گاڑی تلے روند دیا۔
ملزمان فرار ہونے لگے تو کار سوار نے اپنی پستول سے گولیاں بھی چلائیں۔ کار سوار کی فائرنگ اور گاڑی کی ٹکر سے دونوں ملزمان شدید زخمی ہوگئے۔
عوام کی جانب سے زخمی ملزمان پر بدترین تشدد کیا گیا۔ پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور ملزمان سے اسلحہ برآمد کر لیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے لوٹا ہوا سامان بھی برآمد کیا گیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
police
karachi cime
مقبول ترین
Aaj English

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔