جرائم کراچی: ڈیفنس کے فلیٹ سے زنجیروں میں جکڑی خاتون بازیاب مرکزی ملزم لطیف اور اس کے ساتھی امان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں: پولیس اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 02:27pm
جرائم کراچی: سہراب گوٹھ میں منشیات کا کاروبار دوبارہ شروع، خواتین سرگرم جنت گل ٹاؤن میں خواتین منشیات فروشی میں سرگرم، پولیس کی مبینہ سرپرستی کا انکشاف اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 10:11am
پاکستان کراچی: سول اسپتال سے خاتون 3 ماہ کے بچے کو لے کر فرار، فوٹیج سامنے آگئی خاتون ملزمہ کی جانب سے بچے کو اسپتال سے لے جانے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی شائع 05 جنوری 2026 05:09pm
پاکستان کراچی میں خونی واٹر ٹینکر نے ایک اور بچے کی جان لے لی واقعے کے بعد ملزم ڈرائیور وزیر محمد گرفتار، حادثے میں استعمال ہونے والے ٹینکر کو بھی قبضے میں لے لیا گیا، ایس ایس پی ویسٹ شائع 05 جنوری 2026 04:46pm
پاکستان کراچی: لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا رواں سال ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں آتشزدگی کے 7 سے زائد واقعات رونما ہوئے: فائر بریگیڈ حکام شائع 22 دسمبر 2025 09:10pm
پاکستان کراچی کی اہم شاہراہوں پر رکشوں کے داخلے پر پابندی خلاف ورزی کی صورت میں علاقہ ایس ایچ او پر مقدمہ درج ہوگا اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 06:40pm
پاکستان کراچی میں تاجروں سے بھتہ خوری کے معاملے پر وزارتِ داخلہ کا انٹرپول سے رابطہ بھتہ خوروں کی گرفتاری کے لیے فہرست فراہم کر دی۔ شائع 19 دسمبر 2025 08:51pm
پاکستان کراچی: بفر زون پیپلز چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر بچے پر چڑھ گیا بچہ تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل، مشتعل افراد کا پانی کے ٹینکر پر پتھراو، ڈرائیور موقع سے فرار شائع 19 دسمبر 2025 05:54pm
پاکستان کراچی پولیس کا کارنامہ: 28 کروڑ روپے مالیت کی منشیات پکڑی، 5 کروڑ میں بیچ دی وزیرداخلہ سندھ کا شدید برہمی کا اظہار، انکوائری کا حکم دے دیا، ڈی ایس پی واصف قریشی اورسب انسپکٹراعجازبٹ کومعطل شائع 15 دسمبر 2025 11:50am
پاکستان کمیٹیاں نہ بھر پانے پر بیروزگار باپ نے دو کمسن بیٹیاں ذبح کر ڈالیں ملزم شدید مالی دباؤ اور قرضوں میں مبتلا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2025 12:35pm
پاکستان کراچی: افغان بستی میں شدید ہنگامہ آرائی کے بعد آپریشن روک دیا گیا پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری طلب، صورتحال پر قابو پانے کے لیے علاقے کی ناکہ بندی اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2025 08:20pm
پاکستان ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی پٹاخے کے گودام سے ملبے سے ایک اور شخص کی لاش ملی شائع 22 اگست 2025 09:53am
پاکستان سفاکی کی انتہا، سنگدل ماں نے 2 کمسن بچوں کو قتل کر ڈالا پولیس نے ماں کو حراست میں لیکر آلہ قتل برآمد کرلیا اپ ڈیٹ 14 اگست 2025 09:47pm
پاکستان کراچی: سولجر بازار میں فائرنگ کا واقعہ، ایڈوکیٹ جاں بحق ماڑی پور میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والا شخص اسپتال میں دم توڑ گیا شائع 09 اگست 2025 11:58pm
پاکستان جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ سے زخمی غیر ملکی خاتون کی حکام سے انصاف کی اپیل ملزم دانش عبوری ضمانت کے بعد روپوش ہے، پولیس کی تفتیش جاری شائع 08 اگست 2025 08:10pm
پاکستان کراچی: فیکٹری میں خوفناک آگ سے عمارت منہدم، 3 فیکٹریاں لپیٹ میں، 8 مزدور زخمی جھلسنے والے مزدوروں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا شائع 07 اگست 2025 08:12pm
پاکستان کراچی: سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کمیٹی ڈی آئی جی ساؤتھ زون کی زیرنگرانی تحقیقات کرے گی شائع 04 اگست 2025 09:38pm
پاکستان کراچی: تیز رفتار منی بس نے 8 سالہ بچے کو کچل ڈالا بفرزون میں واقعہ پیش آیا، ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر کے گاڑی قبضے میں لے لی شائع 02 اگست 2025 11:21pm
پاکستان شہید پولیس افسر چوہدری اسلم کے قاتل کا بھائی مقابلے میں مارا گیا، پولیس نے تصدیق کردی ملزم غلام اللہ سائٹ ایریا میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران ہلاک ہوا شائع 02 اگست 2025 09:43pm
پاکستان کراچی: جنازے کے دوران فائرنگ سے سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام جاں بحق، ملزم کی شناخت واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی اپ ڈیٹ 01 اگست 2025 11:31pm