مردان میں ناخلف بیٹوں نے فائرنگ کرکے ماں کو قتل کر دیا
مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج، ملزمان کی تلاش جاری ہے، پولیس
 
    
        مردان کے علاقے گوجر گھڑی میں سگے بیٹوں نے فائرنگ کرکے اپنی ماں کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق سمیراورشہاب نے ماں کو گھرکےاندرفائرنگ سے قتل کیا اور فرارہوگئے۔ لاش کوپوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مردان: ناخلف بیٹے کی فائرنگ سے ماں اور بہن قتل
قتل کامقدمہ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کرکے پولیس نےفرار ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کیوں پیش آیا اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہے۔
firing
Mardan
Domestic issue
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔