پاکستان مردان میں ناخلف بیٹوں نے فائرنگ کرکے ماں کو قتل کر دیا مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج، ملزمان کی تلاش جاری ہے، پولیس شائع 25 مئ 2025 04:33pm
مردان: ناخلف بیٹے کی فائرنگ سے ماں اور بہن قتل واقعے کا مقدمہ درج ، ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ شائع 23 اپريل 2025 08:40am