پاکستان شائع 19 اپريل 2024 11:27pm گھریلو تنازعہ پر سسر کی فائرنگ، بہو اور پوتا قتل پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم مظفر کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 02:10pm عید الفطر پر مردان میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ڈپٹی کمشنر مردان فیاض خان شیرپاؤ نے اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 09:59am مردان میں سفاک شوہر نے بیوی کو قتل کرکے باتھ روم میں دفن کردیا اکثر ناچاقی رہتی تھی، بیوی کے بھاگ جانے کا ڈراما رچایا، پولیس نے ملزم کے بھائیوں کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 07:49am مردان میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ گوجر گڑھی رنگ روڈ کے قریب پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 10:37pm کے ایف سی مصنوعات کے خلاف قرار داد منظور، برانچ بند کروا دی گئی کے ایف سی کو مئیر مردان حمایت اللہ مایار نے تالا لگایا
کھیل شائع 03 مارچ 2024 07:01pm مردان: اسپورٹس کمپلیکس میں جوڈو مقابلے میں طالبہ جاں بحق جاں بحق طالبہ کا تعلق فیصل کالونی پشاور سے ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 11:41am مردان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس پی شہید ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شدید زخمی بھی ہوئے، ہائی ویلیو ٹارگٹ مارا گیا
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 06:33pm مردان : فائرنگ سے 3 سگے بھائی جاں بحق، 2 افراد زخمی فائرنگ دکان کے تنازع پر ہوئی، واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا، پولیس
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 09:07pm 50 کروڑ تاوان کے لئے اغوا ہونے والا 8 سالہ بچہ بحفاظت بازیاب بچے کو اغوا کرنے والا اس کا قریبی رشتہ دار ہے، پولیس
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 02:21pm اسد قیصر کے ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل منتقل اسد قیصر کو گزشتہ روز مردان پولیس نے چوتھی بار گرفتار کیا تھا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 12:55pm ورکرز کنونشنز منعقد کرنے پر شیر افضل مروت سمیت 100 افراد پر مقدمہ درج مقدمہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا ہے
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 09:33am مردان کو لوڈشیڈنگ فری سٹی قرار دے دیا گیا جہاں بجلی چوری ختم ہو گی وہاں لوڈشیڈنگ ختم کردی جائے گی، سیکرٹری پاور
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 07:24pm مردان: رشتہ داروں کی جانب سے بار بار فروخت کی جانے والی خاتون کی ویڈیو وائرل مرادن کی خاتون نے اپنے ویڈیو بیان میں کئی انکشاف کردیے
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 06:18pm مردان میں گھریلو ناچاقی پر بیٹے کے ہاتھوں ماں اور 2 بہنیں قتل واردات کے بعد ملزم فرار ہو گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 07:46pm 9 مئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے 125 اراکین کی ضمانت منظور 2 پی ٹی آئی کارکن کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 11:14am مردان میں نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ، 3 خواتین زخمی فائرنگ سے زخمی ہونے والی خواتین اسپتال منتقل
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 11:40am واپڈا مردان نے پیٹرول نہ ملنے پر فیلڈ آپریشن معطل کردیا تین مہینوں سے ہمیں تیل نہیں ملا، سرکاری گاڑیاں کھڑی ہوگئی
پاکستان شائع 15 اگست 2023 05:22pm مسلح شخص کی پڑوسی کے گھر میں گھس کر فائرنگ، ماں اور 3 جوان بیٹے قتل فریقین میں مکان کی فروخت کے معاملے پر ہونے والی زبانی تکرار خونی تصادم میں تبدیل
پاکستان شائع 12 اگست 2023 07:40pm مردان میں باپ نے 12 سالہ بیٹی کو تشدد اور کرنٹ لگا کر قتل کردیا بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 07:20pm علی محمد خان 80 روز بعد مردان جیل سے رہا، گھر چلے گئے سیشن کورٹ نے آج علی محمد خان کی رہاٸی کا آرڈر جاری کیا
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
وزیراعظم کی آئی ایم ایف مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، دانشمندانہ پالیسیوں کے ذریعے ملکی معیشت دوبارہ پٹری پر لانے کا عزم