کراچی میں آج اور کل گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
کراچی میں آج اور کل پارہ 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
کراچی میں آج اور کل گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے کراچی شہر کے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج اور کل درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج اور کل گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے پارہ 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے جبکہ شام کے اوقات میں سمندری ہوائیں چلنے سے موسم بہتر ہو جائے گا۔
karachi
karachi weather
Met Office
Hot Weather
KARACHI HOT WEATHER
مقبول ترین
Aaj English















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔