پاکستان ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر کراچی میں موسم خشک اور رات سرد، کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ریکارڈ شائع 30 جنوری 2026 10:31am
پاکستان رمضان میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان شائع 26 جنوری 2026 12:27pm
پاکستان کراچی: ناظم آباد میں گتے کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا فیکٹری میں کولنگ کا عمل جاری ہے، ریسکیوحکام شائع 24 جنوری 2026 01:47pm
پاکستان سانحہ گُل پلازہ: اموات کی تعداد 26 ہوگئی، مخدوش عمارت کے گرنے کا خدشہ ملبے سے ملنے والی کئی لاشیں ناقابل شناخت ہیں جب کہ 70 لاپتہ افراد کی فہرست جاری کردی گئی۔ اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 11:36pm
پاکستان کراچی: گل پلازہ میں باہر نکلنے کے راستوں پر بھی دکانیں بنائے جانے کا انکشاف گل پلازہ کا کمپلیکس پلان اور تعمیراتی تفصیلات آج نیوز نے حاصل کرلیں شائع 19 جنوری 2026 08:09pm
پاکستان سانحہ گل پلازہ: چار بچوں کے باپ اور ایک ہی گھر کی تین خواتین کا پتہ نہ چل سکا کراچی میں گل پلازہ سانحہ ایک اور گھر کی خوشیاں لے گیا اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 08:42pm
پاکستان گل پلازہ آتشزدگی: ضلعی انتظامیہ کو 56 لاپتہ افراد کی تفصیلات موصول، خواتین اور بچے شامل فہرست کے مطابق لاپتہ افراد میں سے خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 08:54pm
پاکستان کے فور منصوبے پر ورلڈ بینک کے اعتراضات ختم، یونیورسٹی روڈ پر کام دوبارہ شروع منصوبہ مکمل ہونے کی کوئی نئی ڈیڈ لائن تاحال نہیں دی گئی اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 10:43am
پاکستان کراچی: ورلڈ بینک نے ’کے فور‘ اور ’ریڈلائن‘ منصوبوں پر اعتراض اُٹھا دیا حفاظتی انتظامات کی کمی پرتحفظات، کے فور پر کام بند، ریڈ لائن بھی تعطل کا شکار اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 03:55pm
پاکستان ملک میں آٹے اور چینی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ایک ہفتے میں آٹا 20 روپے اور چینی 10 روپے فی کلو تک مہنگی ہوگئی شائع 10 جنوری 2026 12:12pm
پاکستان کراچی کے شہریوں کے لیے بُری خبر، کےفور منصوبے پر کام روک دیا گیا ورلڈ بینک کے اعتراضات اور روٹ میں تبدیلی کے باعث آگمینٹیشن کا کام معطل شائع 07 جنوری 2026 02:29pm
پاکستان کراچی: خواتین سمیت 5 افراد کنویں میں گر کر بے ہوش ہوگئے رسیکیو اداروں کی بروقت کارروائی، تمام افراد کو زندہ نکال لیا اپ ڈیٹ 04 جنوری 2026 03:19pm
جرائم کراچی : گھر سے 4 لاشیں ملنے کا معاملہ، پوسٹ مارٹم مکمل، ’تشدد کا نشان نہیں ملا‘ واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا گیا ہے،ذرائع اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 12:56pm
پاکستان کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا ملک بھر میں جاری سردی کی لہر برقرار ہے، آج بروز اتوار ملک میں کہیں برف باری یا بارش ریکارڈ نہیں ہوئی شائع 28 دسمبر 2025 09:23pm
جرائم کراچی: سہراب گوٹھ میں گھر سے ایک خاتون اور تین بچوں کی لاشیں برآمد ابتدائی تفتیش کے مطابق معاملہ بظاہر خود کشی کا لگ رہا ہے: پولیس شائع 28 دسمبر 2025 05:11pm
پاکستان کراچی: ٹریفک پولیس انچارج اور ماتحت اہلکار آپس میں لڑ پڑے نوکری بھی کروں اور گالیں بھی سنوں، اہلکار کی دہائی، ویڈیو بھی وائرل اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 01:21pm
پاکستان کراچی: سندھ ثقافت ریلی کے شرکا اور پولیس میں تصادم، مظاہرین کا پتھراؤ، پولیس کا لاٹھی چارج شارع فیصل ایف ٹی سی کے مقام سے بند اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی جب کہ دیگر شاہراہوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں شائع 07 دسمبر 2025 07:32pm
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں سے 3 خواتین سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد گھر کے اندر سے ایک مرد بھی تشویش ناک حالت میں ملا ہے، پولیس اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2025 09:16pm
پاکستان نیپا سانحہ: کے ایم سی نے ذمہ داری بی آر ٹی منصوبے اور نجی اسٹور پر ڈال دی کے ایم سی نے واقعے کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد اپنی رپورٹ سیکریٹری محکمہ بلدیات کو ارسال کر دی اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 05:44pm
پاکستان کراچی: ٹریفک پولیس کو ٹریکرز کا کنٹرول نہ دینے والے ڈمپرز اور ٹینکرز پر پابندی عائد ٹریفک پولیس کے کنٹرول کے بغیر کوئی ہیوی وہیکل سڑک پر نہیں چلے گی شائع 15 نومبر 2025 03:20pm