اوکاڑہ میں نقل کانیاطریقہ ایجاد، پنجاب پولیس میں بھرتی کے لیے امتحان دینے والی لڑکی پکڑی گئی
لڑکی کو گرفتار کرکے تھانہ صدرمیں مقدمہ درج کر وا دیا گیا
پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کی پولیس لائن میں نقل کا نیا طریقہ ایجاد کر لیا گیا، پنجاب پولیس میں بھرتی کے لیے امتحان دینے والی لڑکی پکڑی گئی۔
پولیس کے مطابق پولیس میں بھرتی کے لئے پرچہ دینے والی لڑکی کی دائیں کان سے ائیرپوڈ اور پاؤں کے جوگر کے اندر سے الیکٹرانک ڈیوائس برآمد کرلی گئی۔
اوکاڑہ: سوشل میڈیا پر جعلی خبر پھیلانے والے کے خلاف مقدمہ درج
اوکاڑہ: گمبر پھاٹک کے قریب مال بردار گاڑی پٹڑی سے اتر گئی
نگراں عملے نے پرچہ منسوخ کرکے لڑکی جویریہ کو گرفتار کرکے تھانہ صدراوکاڑہ میں مقدمہ درج کر وا دیا ہے، اس ضمن میں مزید تحیقات جاری ہیں۔
punjab
Punjab police
مقبول ترین
Aaj English
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔