وزیراعظم اور بلاول کی ملتوی ہونے والے ملاقات آج ہوگی

بلاول بھٹو حکومت سے ہونے والے معاہدوں پر اپنی جماعت کے تحفظات وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے
شائع 04 مارچ 2025 07:31am

وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان اہم آج ملاقات ہوگی۔

گزشتہ روز وزیراعظم اور چیئرمین پیپلز پارٹی کی طے شدہ ملاقات اچانک منسوخ ہوگئی تھی، تاہم آج دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت متوقع ہے۔

ایک سالہ کارکردگی؛ وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

بلاول بھٹو حکومت سے ہونے والے معاہدوں پر اپنی جماعت کے تحفظات وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے۔ اس کے علاوہ پنجاب میں ترقیاتی فنڈز کی عدم فراہمی سمیت دیگر اہم معاملات پر بھی گفتگو ہوگی۔

Bilawal Bhutto Zardari

PM Shehbaz Sharif

Pakistan People's Party (PPP)