کراچی والوں کیلئے بجلی سستی کئے جانے کا امکان
صارفین کو 4 ارب 94 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا
 
    
        کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔
کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے نیپرا کو درخواست دے رکھی ہے، جس پر نیپرا اتھارٹی کل سماعت کرے گی۔
ملک بھر میں سولر نیٹ میٹرنگ بجلی صارفین سے 18 فیصد سیلز ٹیکس وصول کرنے کا حکم جاری
اگر نیپرا درخواست منظور کرلیتی ہے تو صارفین کو 4 ارب 94 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔
کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دسمبر 2024 کے لیے دائر کی ہے۔
ملک کیلئے خوشخبری، خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
نیپرا سماعت کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی، جس کے بعد کراچی کے صارفین کو بجلی کے نرخوں میں کمی کا فائدہ پہنچ سکتا ہے۔
nepra
K Electric
                مقبول ترین
              
              
             
       
       
         Aaj English
 Aaj English BRecorder
 BRecorder
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔