صارفین کے لیے بُری خبر: بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی گئی شائع 18 فروری 2026 11:14am
یونٹ کے بدلے یونٹ: پرانے سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ نوٹیفکیشن کے مطابق ترامیم کا اطلاق 9 فروری سے کیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 16 فروری 2026 08:27pm
نیپرا نے 300 یونٹ ماہانہ تک کے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگادیے نیپرا نے فکسڈ چارجز کے حوالے سے پاور ڈویژن کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا ہے۔ شائع 11 فروری 2026 09:06pm
سولر نیٹ بلنگ پالیسی پر عوامی احتجاج؛ وزیراعظم نے معاملے کا نوٹس لے لیا وزیرِاعظم کا پاورڈویژن کوسولر اور گرڈ صارفین کے حقوق کے توازن کیلئے جامع لائحہ عمل بنانے کا حکم اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 03:45pm
نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ؛ ’ریاست کے بھروسے سولر سسٹم لگانے والوں کے ساتھ زیادتی ہے‘ نیٹ میٹرنگ کے مقابلے میں نیٹ بلنگ کو صارف کے لیے کم فائدہ مند سمجھا جا رہا ہے کیونکہ اس طرح یونٹس کی سیدھی ایڈجسٹمنٹ ممکن نہیں رہی۔ اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 06:05pm
نیٹ میٹرنگ ختم، سولر صارفین بلنگ کے لیے نیا نظام نافذ نوٹیفکیشن کے مطابق 2015 کی نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز ختم کر دی گئی ہیں اپ ڈیٹ 10 فروری 2026 12:23pm
عوام کے لیے بُری خبر: بجلی مہنگی کردی گئی نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 07 فروری 2026 02:20pm
وزیر توانائی اویس لغاری نے نیپرا کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کردیا اووربلنگ کے نقصانات پر 17 فیصد قابو پالیا، اضافی بجلی خریدتے تو صارفین پر 17 ارب ڈالر کا بوجھ پڑتا: اویس لغاری شائع 18 جنوری 2026 07:10pm
عوام کے لیے بُری خبر: بجلی ایک ماہ کے لیے مہنگی ہونے کا امکان نیپرا سی پی پی اے کی اپیل پر29 جنوری کو سماعت کرے گا شائع 17 جنوری 2026 02:13pm
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے یکساں ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا شائع 12 جنوری 2026 11:00pm
حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ سبسڈی ایڈجسٹ کر دی گئی، صارفین پر نیا بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، پاور ڈویژن شائع 12 جنوری 2026 12:40pm
عوام کے لیے خوشخبری، نیپرا نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں کمی کردی بجلی 62 پیسے فی یونٹ سستی، فیصلہ حتمی منظوری کے لیے حکومت کو ارسال اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 01:29pm
تمام سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف نئی پالیسی کو نیپرا سولر صارفین قوانین 2025 کا نام دیا گیا ہے شائع 21 دسمبر 2025 11:53am
4 سال قبل ملک بھر میں بجلی کے بلیک آؤٹ کا ذمہ دار کون تھا؟ فیصلہ جاری بلیک آؤٹ کے بعد بروقت بجلی بحالی میں ناکامی کا معاملہ نیپرا نے نمٹا دیا۔ شائع 08 دسمبر 2025 07:39pm
ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی بجلی کی قیمتوں میں کمی سے صارفین کو 5 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا شائع 08 نومبر 2025 08:45pm
نیپرا کی جانب سے ٹیرف میں کمی کے اعلان کے بعد ترجمان کے الیکٹرک کا ردعمل سامنے آگیا صارفین سے وصول کی جانے والی رقم میں کوئی تبدیلی یا کمی نہیں کی گئی ہے، ترجمان کے الیکٹرک شائع 21 اکتوبر 2025 11:07pm
عوام کو بڑا جھٹکا! کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 14 اکتوبر 2025 09:26pm
2023 کا نیشنل پاور بریک ڈاؤن: نیپرا نے کے الیکٹرک کو ذمہ دار قرار دے دیا اتھارٹی نے کے الیکٹرک پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی اپنی آپریشنل ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہی شائع 09 اکتوبر 2025 01:33pm
ملک بھر میں ایک مہینے کے لیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان اگست میں بجلی کی پیداواری لاگت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، نیپرا شائع 29 ستمبر 2025 12:47pm
ملک میں موجودہ کیپسٹی چارجز کو صرف ’معجزہ‘ ہی کم کر سکتا ہے: رکن نیپرا کا اظہارِ تشویش اتھارٹی نے موجودہ اسٹینڈرڈ کاسٹ پر گہری تشویش کا اظہار کیا شائع 19 ستمبر 2025 12:29pm
ملک بھر کے صارفین کے لیے اچھی خبر! بجلی کتنے روپے فی یونٹ سستی ہوگی؟ صارفین کو ستمبر کے بلوں میں ریلیف ملے گا، سی پی پی اے شائع 28 اگست 2025 06:35pm
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو ریلیف، بجلی کتنی سستی ہوئی؟ نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی شائع 07 اگست 2025 06:29pm
عوام کے لیے خوشخبری! نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کردی نیپرا نے سی پی پی اے کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر سماعت مکمل کرلی شائع 04 اگست 2025 05:21pm
کراچی میں بجلی باقی ملک سے مہنگی کیوں؟ قومی اسمبلی میں بحث چھڑ گئی کے الیکٹرک کو بجلی کی فی یونٹ قیمت ملک کے دیگر علاقوں کی نسبت زیادہ ہونے پر تنقید کا سامنا شائع 31 جولائ 2025 09:47pm
”بجلی چوری کا بوجھ عوام پر نہیں ڈال سکتے،“ سندھ اسمبلی میں نیپرا کے فیصلے کیخلاف متفقہ قرارداد منظور فیصلہ واپس لیا جائے اور عوام کو اجتماعی سزا دینا بند کیا جائے، سینئر صوبائی وزیر سندھ اپ ڈیٹ 29 جولائ 2025 10:49pm
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر آ گئی کراچی کےصارفین کیلئے بجلی 4 روپے 3 پیسے فی یونٹ سستی اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 09:27pm
نیپرا کا وفاقی حکومت کو مایوس کرنے والا فیصلہ، کے الیکٹرک پر نیا یکساں ٹیرف نہیں لگے گا کے-الیکٹرک کے مئی 2025 میں منظور شدہ تازہ ترین ٹیرف یکساں نرخوں کی بنیاد قرار اپ ڈیٹ 03 جولائ 2025 09:46am
بجلی صارفین کیلئے بری خبر، بجلی 10 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کرا دی ہے جس پر آج سماعت ہو گی شائع 30 جون 2025 10:39am
عوام کیلئے خوشخبری! کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان پاور ڈویژن نے ملک بھر میں یکساں ٹیرف کے لیے درخواست دائر کردی شائع 29 جون 2025 09:23pm
بجلی 10 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان سی پی پی اے نے مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا میں درخواست دائر کردی شائع 25 جون 2025 11:59am