تحصیل چیئرمین سب ڈویژن بنوں دو ساتھیوں سمیت اغوا
مغویوں کے موبائل فونز بند آرہے ہیں اور گاڑی کھڑی پائی گئی ہے، ذرائع
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں چیئرمین تحصیل سب ڈویژن وزیر ملک مستو خان کو مڈی درابن میں دو ساتھیوں سمیت اغوا کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق مستو خان، اسد اللہ اور مصباح الدین کو مڈی درابن کے مقام پر گاڑی سے اتارا گیا۔
کرم: پاک افغان بارڈر اور مرکزی شاہراہ چار ماہ سے بند، اشیاء ضروریہ کا قافلہ ناکافی قرار
ذرائع کا کہنا ہے کہ مغویوں کے موبائل فونز بند آرہے ہیں اور گاڑی کھڑی پائی گئی ہے۔
تینوں مغوی چیرمین ڈائریکٹر ہاؤسنگ اتھارٹی خیبرپختونخوا غازی نواز کے جنازے سے واپس آرہے تھے۔
KPK
Government Official Kidnaped
مقبول ترین
Aaj English














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔