پاکستان بنوں: جانی خیل پل کو دھماکے سے اُڑانے کی کوشش ناکام عسکریت پسندوں کی علاقے میں بڑی تعداد میں موجودگی کی اطلاعات بھی موصول شائع 29 جولائ 2025 11:21am
پاکستان بنوں میں تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے حملہ ناکام بنادیا کواڈ کاپٹر کو فضا میں ہی مار گرایا گیا، ڈی آئی جی بنوں سجاد خان شائع 27 جولائ 2025 10:31pm
پاکستان بنوں: تھانہ بکا خیل پر دہشت گردوں کا حملہ پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے ناکام دہشت گرد بھاری ہتھیاروں سے لیس تھے شائع 20 جولائ 2025 09:58am
پاکستان میرانشاہ میں قبائلی رہنما ملک محمد رحمان ٹارگٹ کلنگ میں ڈرائیور سمیت شہید نامعلوم افراد نے بنوں سے میرانشاہ جاتے ہوئے پیرکلی کے مقام پرنشانہ بنایا شائع 14 جولائ 2025 06:16pm
پاکستان بنوں میں گرلز پرائمری اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا مذکورہ عمارت زیر تعمیر تھی، واقعے کے وقت وہاں کوئی موجود نہیں تھا شائع 10 جولائ 2025 12:13pm
پاکستان بنوں: تھانہ ہوید کی حدود میں ڈرون حملہ، خاتون جاں بحق، 3 افراد زخمی واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، پولیس شائع 09 جولائ 2025 10:47am
پاکستان بنوں میں قبائلی جرگہ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 05 جولائ 2025 02:10pm
پاکستان بنوں میں تھانے پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ، دو شہری زخمی، پولیس محفوظ رہی بارودی مواد تھانے کے ساتھ موجود نالے میں گرا شائع 03 جولائ 2025 10:50am
پاکستان لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکار شہید، اسلحہ بھی لے اڑے شہید اہلکاروں کا تعلق گاؤں لونگ خیل سے بتایا جا رہا ہے شائع 01 جولائ 2025 08:57am
پاکستان بنوں: نرس کی خودکشی کا معاملہ، عدالت کا قبر کشائی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کا حکم عدالت نے پوسٹ مارٹم کے لئے ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کی تجربہ کار لیڈی ہیلتھ آفیسر کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت دی شائع 24 جون 2025 11:52am
پاکستان بنوں: دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر کواڈ کاپٹر سے حملہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اہلکار محفوظ رہے، پولیس شائع 21 جون 2025 11:09am
پاکستان سینٹرل جیل بنوں میں قیدی نے خود کشی کرلی، وجہ کیا بنی؟ قیدی کی خود کشی کے اقدام کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں شائع 16 جون 2025 05:17pm
پاکستان بنوں میں دل دہلا دینے والا واقعہ، کمسن بچیوں کے سامنے ماں قتل کردی گئی دونوں معصوم بچیاں سڑک کنارے پڑی ماں کی لاش کے قریب بیٹھی رونے لگیں اپ ڈیٹ 04 جون 2025 11:42pm
پاکستان خیبرپختونخوا کے دو شہروں میں دھماکے، دو افراد جاں بحق، املاک کو نقصان دھماکوں کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل اور ڈیزاسٹر ریسپانس ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں شائع 01 جون 2025 01:38pm
پاکستان میانوالی بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ سے 3 خطرناک دہشتگرد ہلاک بنوں میں منڈان فتح خیل پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے بھاری ہتھیاروں سے حملے میں ایک کانسٹیبل زخمی شائع 23 مئ 2025 09:32am
پاکستان بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید دہشت گردوں نے پولیس چوکی کا گیٹ دھماکے سے اڑا کر شدید فائرنگ کی۔ شائع 21 مئ 2025 11:42am
پاکستان بنوں : ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام ایف سی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ شائع 05 مئ 2025 10:55am
پاکستان دہشت گردی کی کوشش ناکام ، پولیس کی بر وقت کارروائی ،حملہ آور فرار تھانہ بکاخیل کی حدود میں دو درجن سے زائد دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی تھی ۔ شائع 28 اپريل 2025 09:40am
پاکستان بنوں میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ، دو پولیس اہلکار زخمی بارودی مواد بنیادی مرکز صحت کے ساتھ نصب کیا گیا تھا،پولیس شائع 25 اپريل 2025 10:09am
پاکستان جنوبی وزیرستان سے اغوا کئے گئے دو پولیس اہلکار قتل اغوا کے دوران پولیس کے ساتھ مقابلے میں تین دہشتگرد بھی مارے گئے تھے اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 07:43pm