پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

مثبت رجحان سرمایہ کاروں کے لیے خوش آئند ہے، ماہرین
شائع 27 دسمبر 2024 09:40am

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

اس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 10 ہزار 600 کی سطح پر پہنچ گیا۔

یہ مثبت رجحان سرمایہ کاروں کے لیے خوش آئند ہے اور مارکیٹ کی مضبوطی کی عکاسی کرتا ہے۔

پاکستان

pakistan stock exchange

Pakistan Stock Exchange (PSX)