ہم نے مذاکراتی کمیٹی بنادی ہے جس نے بات کرنی ہے کرلے, وقاص شیخ
عمران خان نے کہا کہ ہم نے ایک موقع فراہم کیا انہوں نے تو مذاق ہی بنالیا، سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص نے کہا ہے کہ ہم نے مذاکراتی کمیٹی بنادی ہے جس نے بات کرنی ہے کرلے۔
نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بھی کہا ہم نے ایک موقع فراہم کیا انہوں نے تو مذاق ہی بنالیا۔
انہوں نے کہاکہ ’کونسے معاشرے میں ہوتا ہے کہ بندے بھی ہمارے ماریں اور آپ کے دروازے پر بھی ہم جائیں، بات تو یہی لوگ شروع کریں گے، ہماری طرف سے کوئی نہیں جائے گا۔
پاکستان
Pakistan Tehreek Insaf (PTI)
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔