قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری ایوان صدر ارسال
اجلاس10 دسمبرشام 5 بجے طلب کرنے کی سمری ارسال کی گئی، ذرائع
وزیراعظم سیکرٹریٹ نے قومی اسمبلی کا اجلاس دس دسمبرکو طلب کرنے کےلیے سمری ایوان صدر ارسال کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لیے سمری ایوان صدر کو ارسال کردی گئی ہے جس میں اجلاس 10 دسمبرشام 5 بجے طلب کرنے کا ذکر ہے۔
علاوہ ازیں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس، مدارس رجسٹریشن ترمیمی لائی جاسکتی ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں دیگر اہم بل بھی یر بحث لائے جائیں گے۔
پاکستان
National Assembly
paksitan
مقبول ترین
Aaj English















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔