آصف فضل چوہدری نے تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا میدان مار لیا

تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے 9 ویں ایڈیشن میں آصف فضل چوہدری نے پہلی پوزیشن حاصل کی، انہوں نے مقررہ فاصلہ 30 کلومیٹر کو 18...
شائع 11 نومبر 2024 08:41am

تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے 9 ویں ایڈیشن میں آصف فضل چوہدری نے پہلی پوزیشن حاصل کی، انہوں نے مقررہ فاصلہ 30 کلومیٹر کو 18 منٹ 3 سیکنڈ میں طے کیا۔

دیگر پوزیشنز

دوسری پوزیشن: فیصل شادی خیل نے حاصل کیا، انہوں نے فاصلہ 18 منٹ 12 سیکنڈ میں طے کیا۔

تیسری پوزیشن: صاحبزادہ محمد علی سلطان نے حاصل کی، جنہوں نے فاصلہ 18 منٹ 16 سیکنڈ میں طے کیا۔

کیٹگریز کی تفصیلات پری پیئرڈ گاڑیوں کی بی کیٹگری میں:

پہلی پوزیشن: اسد شادی خیل دوسری پوزیشن: ارباز خان تیسری پوزیشن: نعمان سر انجام خان سی کیٹگری میں:

پہلی پوزیشن: بیورغ مزاری دوسری پوزیشن: آصف علی تیسری پوزیشن: ڈاکٹر ثارث ڈی کیٹگری میں:

پہلی پوزیشن: میاں شکیل برچنڈی دوسری پوزیشن: عمر اقبال کانجو تیسری پوزیشن: تاج خان مہر

یہ ریلی اپنے شاندار مقابلوں اور دلچسپ لمحوں کی وجہ سے مشہور ہے، اور اس سال بھی یہ ایونٹ شائقین کے لیے یادگار رہا۔