دوران مرمت ڈمپر کی ڈیزل بھرنے والی ٹنکی پھٹ گئی
حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے
قمبر شہداد کوٹ میں دوران مرمت ڈمپر کی ڈیزل بھرنے والی ٹنکی دھماکے سے پھٹ گئی۔
تفصیلات کے مطابق حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ پندرہ سالہ لڑکا زخمی ہو گیا۔ لاشیں اور زخمی تحصیل اسپتال منتقل کردی گئیں۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔