دوران مرمت ڈمپر کی ڈیزل بھرنے والی ٹنکی پھٹ گئی حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے شائع 01 نومبر 2024 09:42am
گجرات میں سلینڈر پھٹنے سے ماں اور بیٹی جاں بحق افسوسناک واقعہ گزشتہ رات کھانا پکانے کے دوران پیش آیا شائع 31 اکتوبر 2024 10:42am
کراچی: لیاری میں سلنڈر دھماکا، خواتین سمیت 7 افراد جھلس کر زخمی شہر کے مختلف علاقوں سے 4 ڈاکو زخمی حالت میں پکڑے گئے شائع 03 اکتوبر 2024 09:03am
ری فلنگ کے دوران رکشے کا سلنڈر پھٹ گیا، 12 سالہ لڑکی جاں بحق دھماکے سے رکشہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 09:55am
سندھ حکومت کا ایل این جی اور ایل پی جی کی دکانوں کو آبادی سے باہر منتقل کرنے کا حکم محکمہ داخلہ نے سندھ بھر کے ڈی سیز کو مراسلے بھجوا دیے شائع 27 جون 2024 09:23am
راولپنڈی میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان پر دھماکا، 6 افراد زخمی ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکاسلنڈرریفلنگ کے دوران ہوا شائع 16 جون 2024 03:32pm
گوجرانوالہ میں سیلنڈر دھماکا، ملبے تلے دب کر 1 مزدور جاں بحق واقعہ گوجرانوالہ کے کمشنر روڈ پر پیش آیا ہے اپ ڈیٹ 14 جون 2024 10:58pm
حیدرآباد گیس سلنڈر دھماکے میں اموات 22 ہوگئیں بدھ کے روز کراچی سے مزید 4 میتیں حیدر آباد پہنچائی گئیں اپ ڈیٹ 06 جون 2024 10:16am
حیدرآباد سلنڈر دھماکے کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، اموات کی تعداد 14 ہوگئی سول برنس وارڈ کراچی میں زیر علاج مزید 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک اپ ڈیٹ 03 جون 2024 05:38pm
حیدرآباد: گیس سلنڈر کے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 11 ہوگئی اسپتال میں 13 زخمی زیرعلاج ہیں جن میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے، اسپتال ذرائع اپ ڈیٹ 02 جون 2024 05:25pm
حیدرآباد میں سلنڈر دھماکے کے بعد تمام فلنگ اسٹیشن کیخلاف کریک ٹاؤن کا حکم واقعہ کے ذمہ داری وفاق ہے، گورنر سندھ کے ہمراہ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی سول ہسپتال کراچی آمد، مریضوں کی عیادت شائع 31 مئ 2024 09:42am
حیدرآباد میں سلنڈر دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی، 52 زخمی علاج کیلئے کراچی لائے گئے مریضوں کی حالت انتہائی تشویشناک اپ ڈیٹ 01 جون 2024 09:57pm
اسلام آباد میں سی ڈی اے کے آپریشن کے دوران سلنڈر دھماکا دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 08:06pm
لسبیلہ میں گیس سلنڈر دھماکا، مزید 3 زخمی دم توڑ گئے حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی جبکہ 11 زخمی اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 09:58am
کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں سلنڈر دھماکہ، 5 افراد زخمی زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، ایدھی حکام شائع 08 دسمبر 2022 09:04pm
بہاولپور میں سلنڈر دھماکے سے ریسٹورنٹ کی عمارت جزوی تباہ پانچ افراد زخمی ہوگئے اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 02:33pm
کراچی: فلیٹ میں سلینڈر دھماکا، ماں اور بیٹی جاں بحق دھماکے میں 9 افراد زخمی ہوئے جو اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، ریسکیو ذرائع شائع 05 نومبر 2022 11:47pm
لاہور میں سیلنڈر دھماکا، 2 افراد جاں بحق دھماکا ویلڈنگ کرتے وقت پیش آیا اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2022 08:51pm