سی ٹی ڈی ساہیوال کی کاروائی، دودہشتت گرد گرفتار

پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے
شائع 22 اکتوبر 2024 02:26pm

سی ٹی ڈی ساہیوال نے کاروائی کرکے دودہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

سی ٹی ڈی نے بہادرشاہ کےعلاقہ میں کارروائی کرتےہوئے فتنہ الخوارج کے دو دہشت گرد گرفتارکرلیے۔

’دلبرداشتہ‘ ملزم نے کلفٹن تھانے میں خودکشی کر لی

گرفتار دہشت گردوں کے قبضہ سے بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈز، پرائما کارڈز ، ڈیٹونیٹر برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

پاکستان